PDA

View Full Version : معصومیت



نگار
09-21-2012, 01:02 AM
پلے گروپ کا بچہ ٹیچر سے:میم میری چھٹی بہن پیدا ہوئ ہے
ٹیچر:مگر بیٹا آپ نے تو بھائ کی دعا مانگی تھی
بچہ :جی میم لیکن ڈاکٹر نے بہن دے دی ہے
ٹیچر:آپ یوں کرو کہ ڈاکٹر سے بولو آپکو بدل کے بھائ دے دے
بچہ:مگر میم ہم تو اُسے تین دِن استعمال کر چکے ہیں

ملہار
02-02-2014, 06:44 PM
:smiley038::smiley027: