PDA

View Full Version : ارسطو کا قول



نگار
09-21-2012, 06:39 PM
استاد نے امتحانی سوالنامہ پوری کلاس کے بچوں کو دیا۔ بچوں نے جوابات لکھے اور استاد کو واپس کردیے۔
ایک بچے نے سوالنامے کے جواب میں لکھا تھا۔
مجھے آج ارسطو کا قول سچ لگ رہا ہے کہ " ایک بےوقوف اتنے سوالات کرسکتا ہے کہ عقلمند ان کے جوابات نہ دے سکے

سیما
09-21-2012, 08:05 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہا ہا دیکھا نا سیما کتنی عقلمند ہے اس لیے تو کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیتی :smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

نگار
09-21-2012, 10:21 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اس کے بارے میں کیا کہنا چاہتیں ہیں جو دوسروں کو زیادہ سوال کرنے پہ مجبور کرے ؟؟؟؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا


:290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290:

ملہار
02-01-2014, 11:24 PM
:-):tumb:th_smilie_schild