PDA

View Full Version : نئے سال کی آمد مبارک



تانیہ
12-07-2010, 10:50 PM
میری طرف سے تمام ساتھیوں کو
نئےاسلامی سال کی آمد مبارک ہو
http://i47.tinypic.com/24lq25y.jpg
میری دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیئے محبتوں کامیابیوں اور خوشیوں کا پیامبر ہو ...آمین
http://aabarqi.webs.com/saal-e-nau-barqi.gif[hr]
http://aminparsa.persiangig.com/aminnn01.jpg[hr]
http://www.urdulook.com/chat/share//9fe8b1cc19bbd417eb686744feeee553.gif[hr]
http://www.akkasee.com/photo/archives/86/home/noruz-86-1.jpg
http://www.urdulook.com/chat/share//0b273874c4c550dea9ff6a18335136ce.gif

تانیہ
12-07-2010, 11:50 PM
http://i39.tinypic.com/4q4sav.gif

بوبی
12-10-2010, 03:35 AM
خیر مبارک آپ سب کو بھی نیا سال مبارک ہو

بےباک
12-17-2010, 12:27 AM
نیا اسلامی سال مبارک
اللہ سے دعا ھے کہ یہ سال( ھجری 1432) ھم مسلمانوں کے لئے اچھا اور امن و سلامتی، ترقی و خوشحالی کا ھو اور مسلم امہّ کو متحد ھونے کی توفیق عطا فرمائے، اوراللہ تعالٰی! آج جس مشکل دور سے مسلم دنیا گزر رہی ہے اس میں بھی کمی عطا فرمائیں۔ آمین

اب نیا سال شروع ہوگیا۔ اللہ تعالی اسے ہمارے لیے بابرکت بنائے۔ اللہ تعالی پاکستان کو استحکام اور دوام عطا فرمائے۔ آمین

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم کا ھوتا ھے اور محرم کا مہینہ ھمارے لئے بہت محترم ھے، محرم کا ہر دن ھمارے لئے بہت اہمیت کا حامل ھے محرم کا تاریخی پس منظر ہمیں یاد دلاتا ھے کہ عصر حاضر کے یزیدوں کے خلاف جدوجہد جاری ہے چاھے وہ کشمیر ہو یا فلسطین یا عراق یا افغانستان ۔۔۔
محرم میں بنی اسرائیل کو فرعون کے عذاب سے نجات ملی تھی ، دسویں محرم کو موسی علیہ السلام نے دریائے نیل عبور کیا تھا اور فرعون غرق ہوا تھا ، یہودی دسویں محرم کا روزہ اسی نسبت سے رکھتے تھے ،
پیارے رسول محمد صلی علیہ والسلم نے فرمایا ،موسی علیہ السلام میرے بھائی ہیں ، مسلمان نوین اور دسویں ، یا دسویں اور گیارہ محرم کو روزہ رکھیں ، صرف دسویں محرم کو اس لیے نہیں کہ ہم یہود سے مشابہت نہیں رکھنا چاھتے ،
محرم کا مہینہ ہمیں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رکنے کا جذبہ یاد دلاتا ہے ، جس طرح حضرت حسین رضی اللہ تعا لی عنہ نے ظلم کے خلاف آواز بلند فرمائی حضرت حسین رضی اللہ تعا لی عنہ کی بے مثل شہادت کے حوالے سے صرف اتنا ھی کہوں گا کہ

قتلِ حسین (رضی اللہ تعا لی عنہ) اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

کا کا سپاہی
12-26-2010, 03:58 PM
آپ سب کو بھی نیا سال مبارک ہو

کا کا سپاہی
12-26-2010, 04:00 PM
http://awonderfulblog.com/wp-content/uploads/2009/01/merry-cmas-happy-new-yr-300x263.gif

اوشو
12-30-2010, 10:51 AM
http://img441.imageshack.us/img441/539/16663516902857706091041.jpg