PDA

View Full Version : ٹی ٹوئنٹی: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان فاتح



اذان
09-28-2012, 06:41 PM
ٹی ٹوئنٹی: سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان فاتح
سری لنکا میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے سپر ایٹ میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو دو وکٹ سے شکست دے دی
بہت بہت مبارک ہو

سیما
09-28-2012, 07:55 PM
خیر مبارک آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ہو

pervaz khan
09-29-2012, 02:03 PM
خیر مبارک:میری طرف سے بھی آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو

تانیہ
09-29-2012, 05:06 PM
سبکو بہت بہت مبارکباد
اور پاکستان کے لیے نیکسٹ میچز کے لیے بیسٹ وشز
پاکستان زندہ باد