PDA

View Full Version : انکل جی سے سلام دعا کریں۔۔۔۔۔۔

admin
09-28-2012, 08:19 PM
ہماری خوش نصیبی کہ انکل سیانا جی نے اردو منظر کو اپنی مبارک آمد سے رونق بخشی انکل جی اردو منظر فورم پر ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس کے لئے میں ان سے گزارش کروں گا کہ وہ از خود قارئین کو آگاہ کریں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا کچھ تعارف وغیرہ بھی کروا دیں۔۔۔۔

وغیرہ بے شک مت کروائیں مگر تعارف میں سے کچھ ضرور درمیان میں پھینک دیں تاکہ یہاں پر آنے والے شرمیلے قارئین کو انکل جی کے ساتھ گھلنے ملنے میں زیادہ دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔

تو انکل جی شروع ہو جائیں۔۔۔۔۔:Ghelyon:

انکل سیانہ
09-28-2012, 09:12 PM
میں آپ کا انکل ماشاء اللہ شادی شدہ اور ، صاحب اولاد ہوں ،
آپ کو کوئی مسئلہ و فنی ، نشریاتی مسائل ہوں ، کوئی بات سمجھ نہ آ رہی ہو
ہم آپ کی دشوریاں دور کریں گے آپ کے مسائل کا حل تلاش کریں گے ، ہم سے مراد آپ کے انکل سیانہ کے ہیں ،
اور ہاں ہم دیگر سکشنز میں بھی سیر سپاٹے کریں گے اپنی محترم بھتیجیوں سے
کھانا پکانے اور کھانے کے بارے میں گفت و شنید ہو گی ،
خوش ہو جائیں ، مسکرئیں مٹھائیاں کھائیں کیونکہ ، انکل سیانہ اب آپ کے درمیان آپ کے مسائل حل کرنے آ گیا ہے ،

admin
09-28-2012, 09:34 PM
انکل جی آپ ٹیکسٹ کو بڑا چھوٹا مت کیا کریں ہمارا سٹینڈرڈ سائز ہی بہترین ہے بڑا چھوٹا صرف خاص موقع پر ہی کیا جاتا ہے جیسے سُرخی بنانے وغیرہ میں۔۔۔۔۔

باقی ہم جلد ہی اس سلسلے میں آپ کو گدی فراہم کر دیں گے اور آپ اس گدی پر بیٹھ کر گدی نشینی کے ساتھ ساتھ گدگدی بھی کر سکتے ہیں بلکہ گداگری بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انکل سیانہ
09-28-2012, 11:04 PM

اچھا جی ایسا ہی ہو گا واہ ہمیں گدی نشین بنانے کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے ، ہمارے ایک دوست ہیں ، یسین زیدی ، ایک بار ان کے والد صاحب کالج تشریف لائے اور کہا ، یسین زیدی گدی نشین ہے
اور دوستوں نے گدی نشین کو گندی مشین سے بدل دیا ، بہتر آپ کا فرمایا ہوا

قرطاس
09-28-2012, 11:21 PM
واہ جی انکل جی بہت مبارک ہو ، آپ سے گفتگو کر کے ہم بہت سے مسئلے مسائل حل کر لیں گے

سیما
09-29-2012, 02:35 AM
تو پھر انکل جی کا انٹرویو بھی ہو جائے ۔ انکل سیانے کے لیے انٹرویوں لکھنا پڑھے کا وہ بھی عجیب وغریب ٹھیک ہے نا؟

انجم رشید
09-29-2012, 07:45 AM
انکل جی السلام علیکم ۔
کیسے ہیں انکل جی
اور سیما بہن جلدی سے انکل جی کے لیے انٹرویو تیار کر لیں سوالنامہ ّعجیب و غریب ہونے کے ساتھ ساتھ گرما گرم بھی ہو تاکہ ہم بھی انکل جی کی حکمت سے مستفید ہو سکیں

قرطاس
09-29-2012, 08:37 AM
سیما بہنا ، انکل ہاتھ لگے ہیں وہ بھی سیانے سے ، اور حکیم بھی ،
ان کی ذہانت ، سیانت ، سے فائدہ اٹھانا چائیے ، سوال نامہ تیار کریں
جی ، تاکہ انکل اپنی ذہانت کا مظاہرہ کریں

بےلگام بےلگام
09-29-2012, 09:22 AM
قرطاس جی لگتا ہے آجکل آپ سب ہم کو بھول رہے ہیں

بےلگام بےلگام
09-29-2012, 09:25 AM
ہماری خوش نصیبی کہ انکل سیانا جی نے اردو منظر کو اپنی مبارک آمد سے رونق بخشی انکل جی اردو منظر فورم پر ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں جس کے لئے میں ان سے گزارش کروں گا کہ وہ از خود قارئین کو آگاہ کریں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا کچھ تعارف وغیرہ بھی کروا دیں۔۔۔۔

وغیرہ بے شک مت کروائیں مگر تعارف میں سے کچھ ضرور درمیان میں پھینک دیں تاکہ یہاں پر آنے والے شرمیلے قارئین کو انکل جی کے ساتھ گھلنے ملنے میں زیادہ دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔

تو انکل جی شروع ہو جائیں۔۔۔۔۔:Ghelyon:

یہاں تو شرملیے تو تین ہی لوگ ہیں نا بےباک علی عمران عادل نذیر
ہاہاہاہاہاہاہا:Ghelyon:

قرطاس
09-29-2012, 10:04 AM
قرطاس جی لگتا ہے آجکل آپ سب ہم کو بھول رہے ہیں

جان لیوا قسم کی مصروفیات تھی اس لئے کچھ عرصہ غیر حاضر رہا

تانیہ
09-29-2012, 02:04 PM
انکل جی السلام علیکم
سلام میں نے کر دیا دعا اپ دے دیں مجھے

انکل سیانہ
09-29-2012, 04:05 PM
بہت سی دعائیں ، اور یہ سیب کھا لو
http://www.royaloakfarmorchard.com/images/AppleArt.jpg

تانیہ
09-29-2012, 04:20 PM
سیب کے لیے شکریہ اور دعاؤں کے لیے جزاک اللہ

انکل سیانہ
09-29-2012, 04:28 PM
جیتی رہو خوش و آباد رہو

قرطاس
09-29-2012, 04:35 PM
انکل جی تانیہ بہن کو آپ نے سیب پیش کیا ، ہمیں بھی کچھ دیجئے نا ،

انکل سیانہ
09-29-2012, 04:40 PM
یہ لیں مرغی ، http://www.vingulmark.no/vingulmark/public/getImage?ARTICLE_ID=111&IMAGE_SORT=&IMAGE_ID=178&WIDTH=550

قرطاس
09-29-2012, 04:43 PM
بہت پیاری مرغی ہے انکل جی اسے کی کل میں یخنی بناوں گا پر ایک مسئلہ ہے ، یخنی بنانے کی ریسپی نہیں ہے میرے پاس ،

انکل سیانہ
09-29-2012, 04:53 PM
یخنی بنانے کی ترکیب پیش ہے

کھانا پکانے کے برتن میں 4 کپ پانی ڈالیں ، اس میں نمک اپنی پسند کے مطابق شامل کریں ، ایک چائے کی چمچ زیرہ ڈالیں اور ادھا کلو مرغی ڈال کر خوب پکائیں جب پانی تقریبا“ دو کلاس رہ جائے تو اس میں ایک کلاس پانی کا مزید ڈالیں ، اور اسے پکنے دیں ، جب ہڈیوں سے گوشت علیدہ ہونے لگے دو آپ کی میرا مطلب ہے مرغی کی یخنی تیار ہے ،

انکل سیانہ
09-29-2012, 04:56 PM
کالی مرچ بھی ڈال لیں ، ذالئقہ مزید دو چند کرنے کے لئے

انجم رشید
09-29-2012, 06:05 PM
یہ لیں مرغی ، http://www.vingulmark.no/vingulmark/public/getImage?ARTICLE_ID=111&IMAGE_SORT=&IMAGE_ID=178&WIDTH=550

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھا مرغ آپ کو انکل جی سے مل گیا وہ بھی دیسی سیل مرغ ھھھھھھھھھھھھھا یہ سیل انگلش والی نہیں ہے یہ پنجابی کی سیل ککڑ والی سیل ہے
اب آپ جلدی سے یخنی نکال لیں

انکل سیانہ
09-29-2012, 07:00 PM
جو میں نے مرغی دی ہے اس کی آنکھیں دیکھیں کس قدر روشن ہیں یہ علامت
ہوتی ہے ایک تندرست ، چست اور بیماریوں سے پاک مرغی کی ، اس لئے
مرغی خریدتے وقت اس کی آنکھیں ضرور دیکھنی چائیں

سیما
09-29-2012, 07:06 PM
ہاہاہا ہاہاہاہاہاہ مگر ہم تو مری ہوئی مرغی خریدتے ہیں جو ہلال ہوئی ہوتی ہیں اب کیا اس کی آنکھوں میں کیسے دیکھ سکتے ہیں :((((

انکل سیانہ
09-29-2012, 07:20 PM
یہ تو معاملہ قابل فکر ہے ، مرغی کا گوشت ہمیشہ اپنی آنکھوں کے سامنے بنوانا چائیے ، یہ بہت ضروری بات ہے ، ایسی دوکانیں ہر جگہ موجود ہوتی ہیں جہاں لائیو ، مرغی کا گوشت بنتا ہے ، اچھی سی مرغی تاڑ کر اس کی گردن پر چھڑی
پھروا دیں اس کے کچھ فائدے ہیں
آپ کو بتا ہوتا ہے مرغی زندہ تھی ، کسی بیماری سے مری ہوئی مرغی کا کوشت نہیں ہے ،
اور مرغی زخمی یا قریب المرگ نہیں تھی ،

سیما
09-29-2012, 07:25 PM
وہ حلال گوشت ہی ہوتا ہے ھچ ایم سی سے جی ہاں مجھے اور نھی پتہ مگر ہوتا حلال ہی ہے :) ہم لوگ ذبح نہی کر سکتے ہیں خود ذبح کرنا یہاں پر اجازت نہیں ہے

انکل سیانہ
09-29-2012, 07:25 PM
آپ دیسی مرغی استعمال کیا کریں ، ایک بار جو دیسی مرغی کھا لیتا ہے ، اسے
ولیتی حلق سے اترتی ہی نہیں

سیما
09-29-2012, 07:29 PM
نہینننننننننننننننننننننن ننننن وہ تو پکتی بھی نہیں پتھر ہوتی ہے نا ڈائقہ ہوتا ہے نہیںننننننننننننننننننننن نننننننننن بلکل بھی نہیں اگر کبھی ممی بنا بھی لے تو وہ بو گھر سے جاتی بھی نھی اور نا ہی 10 گھنٹی میں پکتی ہے :stop::stop::stop: دیسی بولر چکن ہے نا ؟؟

انکل سیانہ
09-29-2012, 07:41 PM

دیسی مرغی بھی سپیشل طریقے سے پکتی ہے ، اسے ککر میں پکاتے ہیں ، اور تھوڑی دیر
سے پکتی ہے ، یقین مانیں دیسی مرغی کی بو نہیں ہوتی ، بہت مزے کی ہوتی ہے ، اور ملتی
بھی مشکل سے ہے ، مہنگی بھی بہت ہوتی ہے ، اس کا گوشت بہت طاقت ور ہوتا ہے

سیما
09-29-2012, 07:47 PM
ہاں مہنگی تو ہوتی ہے ، سچی سے مگر سب کو اچھی نہیں لگتی ہے مجھے تو بلکل بھی نہیں شکریہ انکل جی :stop::stop::stop::stop:

انکل سیانہ
09-29-2012, 07:52 PM
جی پسند تو واقعی اپنی اپنی ہوتی ہے ، کسی کو دیسی مرغی تو کسی کو ولایتی مرغی ،

انجم رشید
09-30-2012, 11:15 AM
محترم انکل جی سیما بہن دیار غیر میں ہیں یہاں کوئی بھی جانور بغیر مذبع خانے کے کوئی بھی ذبع نہیں کر سکتا اور وہان کے جانور کی کوالٹی ہے کوئی بھی مردہ مرغی ذبع نہیں کر سکتے اور نہ ہی بیمار جانور

سیما
09-30-2012, 12:11 PM
انکل جی آپ لگتا ہے بہت ہی گہری سوچ میں پڑھ گئے اب ٹحنی سے کیا بن گیا اب :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

انکل سیانہ
09-30-2012, 08:37 PM
محترم انکل جی سیما بہن دیار غیر میں ہیں یہاں کوئی بھی جانور بغیر مذبع خانے کے کوئی بھی ذبع نہیں کر سکتا اور وہان کے جانور کی کوالٹی ہے کوئی بھی مردہ مرغی ذبع نہیں کر سکتے اور نہ ہی بیمار جانور

:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

انکل سیانہ
09-30-2012, 08:41 PM
انکل جی آپ لگتا ہے بہت ہی گہری سوچ میں پڑھ گئے اب ٹحنی سے کیا بن گیا اب :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

ہاہا پتہ نہیں قرطاس میاں نے کل یخنی بنائی بھی یا نہیں ، وایسے یخنی بنانے
کے دو فارمولے انھیں ملے تھے

انجم رشید
10-02-2012, 11:13 AM
انکل جی یخنی تو پتا نہیں بنی کہ نہیں چلیں اب چوں چوں کا مربہ بناننے کی کوشش کرتے ہیں
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

انکل سیانہ
10-02-2012, 11:24 PM
واہ جی ، حکیموں سے حکیمیاں

بےباک
10-03-2012, 10:24 AM
انکل سیانہ جی کا تعارف کا سیکشن کافی دلچسپ بن گیا بلکہ یہ یخنی بن گیا ، ہر بندے نے اپنا اپنا حصہ ڈالا ، ابھی آیا تو سوچا میں بھی آپ کے استقبال میں اپنا حق استعمال کر لوں ،
محترم انکل سیانہ صاحب ، آپ کی آمد سے ہم سب بے حد مسرور ہوئے ہیں ، ہمیں اب یخنی کے ساتھ ٹخنی بھی ملنی نصیب ہو رہی ھے ،

http://www.hayah.cc/forum/imgcache/52872.png
http://www.arabseyes.com/vb/uploaded/36207_1178187289.gif

http://urdulook.info/imagehost/?di=14130017780813
http://www.kl28.com/cards/images/20080425/b/14.gif

ہمیں آپ سے مل کر بہت خؤشی ہوئی ،ان شاءاللہ آپ سے ہم کافی سیکھیں گے ،
http://elsmt.com/upup/uploads/24f3ad0fe7.gif
http://www.alfrasha.com/up/13920980651962761934.gif

انکل سیانہ
10-04-2012, 11:46 PM
کوئی تیز آئے یا آہستہ
سب کو ملے گابھئ ناشتہ

انجم رشید
10-06-2012, 10:00 PM
لگتا ہے انکل جی خود بھی یخنی بنانے کی ٹرائی کر رہے ہیں اس لیے تو غایب ہیں

انکل سیانہ
10-13-2012, 11:28 PM
حاظر متکلم