View Full Version : انکل جی
قرطاس
09-28-2012, 11:58 PM
انکل جی میرے ساتھ ایک معاملہ درپیش ہے آپ اپنی بسیرت سے اسے حل کریں ، جب میں
ایک روٹی کھاتا ہوں ، توبھوک محسوس ہوتی ہے ، اور جب دوسری روٹی کھاتا ہوں تو
بھوک باکل محسوس نہیں ہوتی
انکل سیانہ
09-29-2012, 12:05 AM
لیجئے اس کے دو علاج ہیں ، آپ روٹی نہ کھائیں چاول کھا لیں
اور دوسرا حل یہ ہے کہ آپ پہلے دوسری روٹی کھائیں ، اور معاملہ الٹ ہو جائے گا
قرطاس
09-29-2012, 12:11 AM
:wind14: واہ
انجم رشید
09-29-2012, 07:48 AM
واہ واہ انکل جی صرف سیانے ہی نہیں بلکل سپر سیانے ہیں
قرطاس
09-29-2012, 03:40 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ مجھے تو انکل جی بہت ہی سیانے لگ رہے ہیں :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:
میرے خیال میں انکل نے معاشیات کا تقتیل افادہ محتتم پڑھا ہوا ہے ، بہنا جی ،
انکل سیانہ
09-30-2012, 08:35 PM
یہ کیا فارسی ہے ؟ تقلیل آفادہ تکثیر آفادہ
تانیہ
05-18-2013, 06:13 AM
انکل سیانہ جی حاضر ہوں ۔۔۔کہاں گم ہیں اتنا عرصہ سے
طوفانی
06-24-2014, 06:38 PM
انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی
طوفانی
06-24-2014, 06:40 PM
تلاش کرو جی انکل کی میں بھی گوگل سے بہت سرچ کر چلی ہوں ، ادھر ہی آ جاتی ہوں ہر بار
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2021, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری