PDA

View Full Version : اسے کیا پلاوں



قرطاس
09-29-2012, 12:00 AM
میرا بیٹا خوش ہو کر دودھ نہیں پیتا کیا کروں

انکل سیانہ
09-29-2012, 12:02 AM
اسے پیپسی پلائیں

قرطاس
09-29-2012, 12:09 AM
واہ جی میں نے اس طرف تو سوچا ہی نہیں تھا شکریہ انکل جی

سیما
09-29-2012, 12:34 AM
نہیں پیپسی اچھی چیز نہیں ہے ،پیپسی میں بہت شوگر ہوتا ہے جس سے بچہ ہائی پر ہو جاتا ہے
اس لیے یہ نا پلائیں اور اپکے بچے کے دانت میں بھی کیڑا لگ جائے گا

انجم رشید
09-29-2012, 07:57 AM
لگتا ہے انکل جی نیم حیکم خطرہ جان ہیں جو ایسے مشورے دے رہے ہیں ۔ پھٹے والے حکیم ۔
کوک تو بڑوں کو بھی نہیں پینی چاہیے یہ بچوں کو پلا رہے ہیں

انکل سیانہ
09-29-2012, 09:13 AM
لگتا ہے انکل جی نیم حیکم خطرہ جان ہیں جو ایسے مشورے دے رہے ہیں ۔ پھٹے والے حکیم ۔
کوک تو بڑوں کو بھی نہیں پینی چاہیے یہ بچوں کو پلا رہے ہیں

حکمت کی باتیں ہر کسی کو بتا ہوتیں تو ہمارے پاس کون آتا ، بے فکر ہو کر پیپسی پلائیں
بچہ ایک دو گھونٹ سے زیادہ نہیں پئیے گا ، کوک بے شک بڑے بھی نہ پیئں ،

بےلگام
09-29-2012, 09:37 AM
سمیا جی پیپسی میں شوکر نا بھی ہو تو کوئی بات نہیں بات تو یہ ہے یہ پیپسی اچھی نہیں بچوں کے لیے

انکل سیانہ
10-22-2012, 10:45 PM
پھر فنٹا پلا دیں یا پھر لیموں کا رس ہی شکر میں ملا کر پلا دیں مطلب بچے کا جی بھلانا ہے ،

تانیہ
04-25-2013, 10:18 PM
انکل سیانہ جی۔۔۔۔۔۔۔کہاں گئے اپ

سیما
04-27-2013, 03:13 AM
انکل سیانہ کو مس کر رہے ہیں سب :(((

طوفانی
06-24-2014, 06:55 PM
​انکل جی اتنا شرمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔