PDA

View Full Version : عجیب و غریب ٹوٹکے مگر بالکل درست



انکل سیانہ
09-29-2012, 12:22 AM
آپ کو چائے میں زیادہ میٹھا پسند نہیں ہے آپ اپنی چائے پھیکی کرنا چائتے ہیں مشورہ
حاضر ہے ۔، ایک مٹھی بھر کر چینی کھا لیں بعد میں چائے پینے سے چائے میں چینی بہت کم
محسوس ہو گی ۔ شوگر ہائی والے یہ ٹوٹکا نہ آزمائیں ،
سردی آپ کو بہت محسوس ہوتی ہے اس کا بھی حل ہے ہمارے پاس ، دل پر کوئی پتھر رکھ کر
وضو کر لیں سردی آپ کو کم محسوس ہونے لگے گی ۔

کھانے میں مرچ بہت تیز ہے آپ کی برداشت سے باہر ، اس کا بھی حل پیش خدمت ہے ، دوڑتے ہوئے بازار کی طرف جائیں اور سبزی کی دوکان ہر جا کر دوکان دار سے سبزی کا ریٹ دریافت کریں اور سبزیں
پھل وغیرہ چھوتے چھوتے ہری مرچوں کی طرف آئیں اور ایک مرچ منہ میں ڈال لیں اور کھاتے کھاتے گھر کی طرف دوڑ لگا دیں لیجئے کھانے میں مرچ نہایت معمولی سی محسوس ہو گی

سیما
09-29-2012, 12:36 AM
:stop::stop::stop::stop::290:

انجم رشید
09-29-2012, 07:53 AM
:scratchchin::

تانیہ
09-29-2012, 02:13 PM
ہاہا انکل جی

سیما
09-29-2012, 02:19 PM
ہاہا انکل جی


تانیہ سسٹر ہاہا انکل جی نہیں ہے ، یہ ےو سیانہ انکل جی ہیں :photosmile::photosmile:

انکل سیانہ
09-29-2012, 03:55 PM
ہاہا انکل جی


تانیہ سسٹر ہاہا انکل جی نہیں ہے ، یہ ےو سیانہ انکل جی ہیں :photosmile::photosmile:


شکریہ جی شکریہ :photosmile:

بےباک
11-04-2012, 12:39 AM
عجب سیانہ ہے بھئی عجب۔

نگار
11-04-2012, 02:02 AM
انکل سیانے سے تو کبھی ملاقات ہی نا ہوئی

کوئی ڈھونڈ کر لائیں ان کو

انکل سیانہ
12-02-2012, 11:31 AM
چٹنی کے مشروب بننے کے تجربے کر رہا ہوں کے شاید کوئی نیو ٹوٹکا ایجاد ہو جائے