PDA

View Full Version : تفضیلات درکار ہیں



ایم-ایم
09-29-2012, 03:30 PM
جعلی تفاخر اور فضول ضد پہ واہ واہ کرتے :شاگرد عزیز” اور خود سے کہی اور لکھی “گمنام” قسم کی خوشامدوں اور چاپلوسیوں پربارہ سنگھے داد تحسین کے ڈونگرے برساتے ہیں یا نہیں ؟

انکل سیانہ
09-29-2012, 04:25 PM
کسی تحریر کو پڑھ کر ، کسی منظر کو کسی چہرے کو دیکھ کر ، ہر ایک کی سوچ ہر ایک کے نظریات ، دوسرے ست جدا ہوتے ہیں ، پسلیوں کے
پنچرے میں قید احساس ، اور ادرک کا معلم جو تعلیم آپ کو دے کا آپ وہی محسوس کریں گے ، اگر دل کسی کے بارے میں خوبصورت ہونے کا لیبل لگا دے وہ چیز خوبصورت ہی ہے اور اگر وہ کسی کے بارے میں بد نما ہونے کا فتویٰ لگا دے تو وہ آپ کے نزدیک بد نما ہی ہو گی ، اچھائی یا برائی کا پیمانہ ہمارا مقرر کیا ہوا ہوتا ہے ،

ایم-ایم
09-29-2012, 08:38 PM
انکل جی مگر بارہ سنگھے تو رہ ہی گئے وہ آپ کے جواب میں شامل نہ سکنے پر مگر مچھ کے پاس جا کر اس کے آٹھ آٹھ آنسو نکلوا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انکل سیانہ
09-29-2012, 08:42 PM
سرے دست انسانوں کے معاملات رہ جاتے ہیں ،