View Full Version : ذرا سائنسی سوال بھی ہو جائے۔۔
ایم-ایم
09-29-2012, 08:42 PM
رات ہوتے ہی “زلف کے پریشان “ہونے کی واردات کو کیا نام دیا جاتا ہے؟ :smiley-eatdrink020:
انکل سیانہ
09-29-2012, 08:57 PM
بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے ایسی واردات ہوجاتی ہیں ،زلف کا پریشان ہونا روزمراہ کا معمول ہے ، بجلی نہ ہو گی تو ہاتھ سر کے بالوں کو پریشان کرتا ہے
اس واردات کو واپٹا کی کارستانی ، بھی کہا جا سکتا ہے
ایم-ایم
09-29-2012, 09:05 PM
تبھی آپ رات کو بھی ہیٹ پہن کر سوتے ہیں۔۔۔:smiley-computer005:۔۔۔
انکل سیانہ
09-29-2012, 09:09 PM
ہماری خم دار زلفیں ، نظر آلودہ بھی ہو سکتی ہیں اس لئے احتیاطی تدبیر کی ہے
ہیٹ پہن کر
طوفانی
06-24-2014, 06:52 PM
واہ انکل
اسے واپڈائی زلف کہنا بھی غلط نہیں ہوگا جیسا کے لائٹ جانے کے بعد ہاتھ زلف کو پریشان کرنے شروع ہو جاتے ہیں
:happy123::happy123::happy123::happy123:
طوفانی
07-04-2014, 11:43 PM
hahaha ,
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2021, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری