PDA

View Full Version : دعا بدل دیتی ہے تقریر



ہم تم
12-07-2010, 10:57 PM
دعا بدل دیتی ہے تقریر اسے کہنا۔
وہ دل میں بسا لین میری تصویر اسے کہنا۔
وہ میرے ساتھ چلنے کا خواب تو دیکھے۔
مل ہی جاے گی کوئی تعبیر اسے کہنا

سقراط
12-11-2010, 11:08 PM
http://img222.imageshack.us/img222/7079/8e6c577b6642287e0f36558.gif
بھائی کمال کی کلیکشن ہے آپ کی مجھے بہت پسند آئی آپ لکھیں اسکے بعد میں عرض کروں گا کچھ اشعار

تانیہ
12-15-2010, 10:51 PM
واہ...واہ

این اے ناصر
03-31-2012, 12:34 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ