PDA

View Full Version : گوگل ٹِرک



عطاء رفیع
09-30-2012, 08:26 PM
گوگل میں جائیں اور
Zerg rush
ٹائپ کرکے انٹر کریں اور مزے لوٹیں۔
https://dl.dropbox.com/u/27022602/googlefun.JPG

تانیہ
10-13-2012, 09:46 PM
لیکن یہ کھیل کس لیے اور اسکا فیدا کیا ہے؟

عطاء رفیع
11-05-2012, 03:39 PM
جس دن یہ گیم کھلیں گی، اس دن رات کا کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے۔۔۔ آزمائیے دیکھیے۔:smiley-eatdrink020:

این اے ناصر
11-05-2012, 04:23 PM
ھاھاھاھاھا۔۔۔۔ بہت دلچسپ
لیکن فیدا؟ سمجھ میں کچھ نہیں آیا۔