PDA

View Full Version : سیف الملوک ۔ میاں محمد بخش



بےباک
10-03-2012, 07:53 AM
سیف الملوک

اول حمد ثنا الہی تے جو مالک ہر ہر دا
اس دا نام چتارن والا کسے وی میدان نا ہردا

کام تمام میسر ھوندے ہو تے نام اوہدا چت دھریاں
رحموں سکے ساوے کردا قہرون ساڑے ھریاں

بادشاہاں تھیں بھیک منگاوے تے تخت بہاوے کایی
کج پرواہ نی گھر اس دے تے دایم بے پروایی

میاں محمد بخش مرحوم کی مشہور کتاب سیف الملوک ہے جو پنجابی زبان کی شاھکار کتاب ہے ،
اس کے ھزاروں نسخے فروخت ہو چکے ہیں ،
جناب محمد انوش صاحب نے اردو منظر کے فورم پر سیف الملوک کی کتاب کا پہلا صفحہ یہاں لگایا ۔آپ بھی دیکھیں ۔
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=1594

اس پر مجھے خیال آیا کیون نہ مکمل کتاب لگا دی جائے ، تاکہ پنجابی دوست اس سے استفادہ کر سکیں ،
اس کتاب کا حجم 38 ایم بی ہے ، پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے ، اس کا ڈاون لوڈ لنک یہ ہے ،

سیف الملکوک کا لنک ۔کلک کریں (http://www.mediafire.com/?cibwm14akv816b9)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میاں محمد بخش (1846-1907) پنجابی زبان کے معروف شاعر تھے۔ وہ میر پور آزاد کشمیر میں پیدا ہوۓ۔ ان کی شاعری زبان زد عام ہے۔ سیف الملوک ان کی شاہکار نظم ہے۔

ان کی شاعری کی کچھہ مثالیں:
عاماں بے اخلاصاں کولوں فیض کسے نہ پایا
ککر تے انگور چڑھایا تے ہر گچھا زخمایا

خاصاں دی گل عاماں آگے تے نئیں مناسب کرنی
دوده دی کھیر پکا محمد ـ کتیاں اگے دھرنی
میاں محمد بخش کی اولاد نہ تھی اس بارے میں فرماتے ہیں:

عیداں تہ شبراتاں آسن روحاں جآسن گھرنوں
تیری روح محمد بخشا تکسی کیڑے در نوں
اول حمد ثناء الہی جو مالک ہر ہر دا
اس دا نام چتارن والا ہر میدان نہ ہردا

pervaz khan
10-03-2012, 10:19 AM
بہت عمدہ کلام شئیر کیا ہے آپ نے بہت بہت شکریہ جناب
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=5556

بےباک
10-03-2012, 10:31 AM
جناب پرویز خان صاحب جی ،
میں نے مکمل کتاب لگا دی ہے ، آپ کا لنک بھی دیکھا ، آپ نے بہت اچھا شئیر کیا ہے ،
میں مزید کتب لگاوں گا ان شاءاللہ

pervaz khan
10-03-2012, 10:54 AM
بہت بہت شکریہ جناب

تانیہ
10-21-2012, 11:24 AM
بہت زبردست شیئرنگز ہیں
شکریہ سبھی ساتھیوں کا