PDA

View Full Version : سیمی فائنل میں شکست



شاہنواز
10-04-2012, 10:01 PM
ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں پاکستان کی عبرتناک شکست

شاہنواز
10-04-2012, 10:51 PM
جی ہاں پاکستان کی سیمی فائنل میں عبرتناک شکست آن پییپر مضبوط پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکن باؤلرز کے سامنے ریت کا ڈھیر ثابت ہوئی اور بڑے بڑے نام ڈوب گئے - پاکستانی بولرزنے سری لنکن بٹسمین کو بڑے اسکور سے روکے رکھا اور تو اور سری لنکن فیلڈرز نے پاکستان کا ساتھ دیا اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کئے اور مس فیلڈنگ بھی کی ماضی کے پاکستانی سپر ہیرو شاہد خان آفریدی آف کلر نظر آئے اور آج کے سیمی فائنل میں تو شاہد آفریدی نے تو کوئی زحمت ہی نہیں کی اور اپنے کیرئیر کا آخری میچ کھیل کر پہلی بال پر ہی لوٹ آئے یعنی گولڈن ڈک محمد حیفظ نے مزاحمت کی لیکن اہم موقع پر ایک غلط شارٹ کھیلا اور اس کا خمیازہ ہار کی صورت میں بھگتنا پڑا

بےباک
10-04-2012, 11:10 PM
سچ کہا جناب شاھنواز جی ،
یہ کوئی بڑا سکور نہ تھا ، مگر ہمیں اپنی کمزوریوں کو ختم کرکے کھیلنا نہین آیا ، پاکستانی ٹیم فیورٹ ٹیم تھی اور ھے ، مگر ،
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم اس ھار سے سبق سیکھ سکیں ،

شاہنواز
10-05-2012, 04:53 PM
جی ہاں سری لنکن تو پاکستان کے 90 کے اسکور پر ہمت ہار بیٹھے تھے کہ اب جیت پاکستان کی ہے تو اس وقت پاکستان ٹیم نے کہا کہ بھائی لوگ آپ ہمت کیوں ہارتے ہو ہم ہیں نہ اس پر وہ میچ سری لنکن کو دے دیا خود سری لنکن کو یقین نہیں آرہا تھا کہ ہم میچ جیت گئے ہیں

pervaz khan
10-05-2012, 05:11 PM
میچ پلاننگ ٹیم سلیکشن اور بیٹنگ میں غلط شارٹس یہ سب شکست کا سبب بنے ہیں۔