PDA

View Full Version : ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میںویسٹ انڈیز کی شاندار فتح



شاہنواز
10-05-2012, 11:52 PM
ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح کرس گیل پولارڈ براوو کا شاندار کھیل مزے کی بات کہ ویسٹ انڈیز کی اننگز کے 10 اوور میڈن کھیلے گئے صرف 10 اوورز میں 200 رنز بنا ڈالے یہ ٹیم پلاننگ اور پلاننگ کے ساتھ کھیلا گیا میچ

pervaz khan
10-06-2012, 02:15 PM
ویسٹ انڈیز نے بہت شاندار طریقے سے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ بہت اچھی کی اور آسڑیلیا کو اچھی مارجن سے شکست دی۔