PDA

View Full Version : کہو ! کہ اللہ ایک ہے *۔



اذان
10-07-2012, 01:03 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=UOJ5
http://urdulook.info/imagehost/?di=7Y53


آج کل لوگ اپنے پسندیدہ لیڈرز، شخصیات، گلوکاروں اور اداکاروں کو خوش کرنے کیلئے طرح طرح کے پوسٹرز اور ڈیزائن بناتے ہیں۔ ان کی مشہور باتیں اور Quotes لگا کر ان کے دل جیتنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن افسوس !!! وہ رب
جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے !
جو اکیلا ہے !
جو تمام شرکاء سے پاک ہے!
جو بے نیاز ہے!
جو ہمیشہ کیلئے ہے!
جو کبھی نہیں مرے گا!
جس کی عزت و جلالت ہے !
جو خود متکبر ہے لیکن تکبر کرنے والے کو پسند نہیں*کرتا!
جو رحمن بھی ہے رحیم بھی ہے!
جو رزاق ہے اور ساری مخلوقات کو رزق دیتا ہے!
اس کو بھول گئے ہیں ہم لوگ۔
چونکہ اللہ رب العزت اپنی واحدانیت پر خوش ہوتا ہے ، اس لیے سورۃ اخلاص کو یہاں پیش کیا گیا ہے۔
اللہ رب العزت اس عمل کوجہنم کی آگ سے آزادی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب


http://urdulook.info/imagehost/?di=8SAR

admin
10-07-2012, 03:35 PM
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

pervaz khan
10-07-2012, 09:29 PM
جزاک اللہ
--------------

نگار
10-19-2012, 04:20 PM
بے شک اللہ ایک ہے

جزاک اللہ بھائی

آپ کا بہت بہت شکریہ

گلاب
10-19-2012, 09:10 PM
بے شک اللہ ایک ہے اس کا کوی معبود نھی وہ اپنی زات صفات مے اکیلا ہے اس کا کوی شریک نھی