PDA

View Full Version : ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح



بےباک
10-08-2012, 10:53 AM
ویسٹ اینڈیز نے وہ معرکہ با آسانی سرانجام دیا ۔ ایک طویل عرصے بعد میدان میں اترنے پر اپنا لوہا جما دیا ،
http://ummatpublication.com/2012/10/08/images/news-09.gif

http://www.independent.co.uk/incoming/article8201241.ece/BINARY/original/Pg-15s-calypso2-afp.jpg

pervaz khan
10-08-2012, 02:09 PM
ویسٹ انڈیز نے اچھا کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے

شاہنواز
10-08-2012, 03:45 PM
ویسٹ انڈیز نے بہترین کهیل پیش کیا اور دلچسپ بات یہ کہ گروپ میچ میں کوئی میچ نه جیپ پائی اور سپر ایٹ میں بهی صرف ایک میچ جتنے والی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن بن گئی