PDA

View Full Version : ملالئ يوسفزئی پر طالبان کا حملہ



tashfin28
10-09-2012, 09:34 PM
ملالئ يوسفزئی ايک 14 سالہ طالبعلمہ جو طالبان کے مظالم کےخلاف کھڑی ہوئی اس پرحملہ انسانيت پرحملہ ہے اور اسکی بھرپور الفاظ ميں مذمت کیجانی چاہيۓ

http://www.freeimagehosting.net/zjwvj


تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu[/color]

بےباک
10-11-2012, 11:12 AM
محترم جناب تاشفین صاحب ،
ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ کی ہم سب مذمت کرتے ہیں ، اور صرف یہی نہیں بلکہ ہر قسم کے انسانی قتل و غارت اور فسادات کی مذمت کرتے ہیں ۔
اسلام کی تعلیمات میں ہے کہ دشمن کے ساتھ جنگ میں بھی ، بزرگ ، عورتیں ، بچے ، لڑکیاں اور جانور ، درخت اورفصل ان کو کسی حالت میں نقصان نہیں پہنچایا جائے گا ،جو ایسا کرے گا وہ دشمن سمجھا جائے گا ، کیونکہ اسے مسلمان کہلانے کا حق نہیں جو احکامات اسلامی کی نفی کرتا ہے ،۔۔
،،،
ملالہ کے موضوع پر الگ سے لڑی بنی ہے آپ اس کا مشاھدہ کرلیں ، مہربانی ہو گی ،یہ لنک ہے ۔

http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=6457