PDA

View Full Version : اراکین اردو منظر کے زندگی کے آخری دن



این اے ناصر
05-04-2012, 01:19 PM
گھبرائیے نہیں۔ ۔ ۔ ۔ یہ آپ کی زندگی کا حقیقی آخری دن نہیں ہے یہاں صرف زندگی کے آخری دن کے حوالے سے خیالات شئیر کرنے ہیں۔

ہر اچھا مسلمان اپنی زندگی ایسے گزارتا ہے کہ شاید یہ دن اس کی زندگی کا آخری دن ہے۔

بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن فرض کریں کہ آج آپ کی زندگی کا آخری دن ہے تو آپ اپنی زندگی کا آخری دن کیسے گزاریں گے۔

pervaz khan
07-15-2012, 11:49 AM
ہر انسان کو اللہ کی رحمت پر بھروسہ رکھنا چاھیے اور اسکی رحمت پر بھروسہ ہو تو سب مشکلیں آسان ہو جاتیں ہیں۔

بےلگام
07-20-2012, 04:13 PM
پرویز بھائی جان یہ جو آپ بات کررہے ہیں یہ جیتے جی نہیں ہوسکتا لوگوں سے معافی مانگنی یہ جوجو بھی آپ نے لکھا ؟
یانیکے آپ موت کے ڈار سے سب کچھ کرنے کو تیار ہو ویسے آپ نہیں کرسکتے

یہ کیسی کیسی لڑی شروع ہورہی ہیں یہ لڑی بند کی جاے `پلیز

pervaz khan
07-20-2012, 07:33 PM
اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگوں گا۔ کسی کا کچھ لین دین ہو وہ چکا یں گے،کسی سے زیادتی کی ہو تو معافی مانگیں گے اور ملکول موت صاحب کا استقبال کریں گے

روشن خیال
07-20-2012, 10:48 PM
بیشک مومن مرنے سے نہیں گھبراتا

بےلگام
07-20-2012, 11:08 PM
تو موت سے ڈرنا بھی نہیں چاہیے

pervaz khan
07-21-2012, 12:22 AM
بھائی صاحب کیوں نہیں ہو سکتا پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی کے ساتھ زیادتی کرنی ہی نہیں چاھیے۔ اگر کسی وجہ سے کوئی ایسی بات ہو جائے تو معافی مانگنیں میں کون سی بری بات ہے ۔2 اگر کسی کا کچھ دینا ہو تو اسے واپس کرنے میں بھی کوئی ایسی بات نہیں۔ ہم مسلمان ہیں قرآن پاک اور حدیث شریف کے حوالے تو دے سکتے ہیں تو جناب ان پر عمل کرلینے میں کیا رکاوٹ ہے ۔سب کچھ ہو سکتا ہے اگر ارادہ کیا جائےتو۔

pervaz khan
08-14-2012, 10:49 PM
100فی صد درست

بےلگام
08-15-2012, 03:07 PM
تو رولا کیوں اتنا ڈالا ہوا ہے مرنا ہے ایک دن تو

انجم رشید
08-15-2012, 03:10 PM
موت سےڈرنا کیا فناہ ہی دنیا کی واحد حقیقت ہے ہر چیز نے وقت پر فناہ ہونا ہے انسان موت سے نہیں ڈرتا اپنے برے اعمال سے ڈرتا ہے وہ ڈرتا ہے کہ ساتھ لے کر کیا جارہا ہوں
اگر مجھے معلوم ہو کہ میرا آج آخری دن ہے تو سب سے پہلے ان سب سے معافی مانگوں گا جن کے ساتھ میں نے زیادتی کی ہے یا کیسی کی دل آزاری کی ہے قرض خواہوں کو قرض واپس کرنے کی کوشش کروں گا اگر نہ کر سکا تو معاف کرنے کی کوشش کروں گا یہ بھئ کوشش کروں گا کہ ہر جاننے والے سے رابطہ ہو جاے کیسی کو نہیں بتاؤں گا کہ میرا آخری دن ہے
آخر میں اللہ تبارک وتعالی سے اپنے گنہاہوں کی بخشش مانگوں گا اور ملک الموت کا بخوشی انتظار کروں گا دنیا کو آخری نظر دیکھوں گا ۔
بس ایک ہی دعا کہ وقت آخری میں کلمہ طیبہ زبان پر ہو

pervaz khan
08-17-2012, 12:33 PM
جزاک اللہ

نگار
09-15-2012, 12:35 AM
اس کو یقین دلانے کا وہ مقام باقی ہے
جس کو لوگ حرف موت کہتے ہیں

این اے ناصر
09-27-2012, 10:58 AM
تبصرے کے لیے اپ سب کاشکریہ۔

محمداشرف يوسف
10-10-2012, 04:03 AM
گھبرائیے نہیں۔ ۔ ۔ ۔ یہ آپ کی زندگی کا حقیقی آخری دن نہیں ہے یہاں صرف زندگی کے آخری دن کے حوالے سے خیالات شئیر کرنے ہیں۔

ہر اچھا مسلمان اپنی زندگی ایسے گزارتا ہے کہ شاید یہ دن اس کی زندگی کا آخری دن ہے۔

بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن فرض کریں کہ آج آپ کی زندگی کا آخری دن ہے تو آپ اپنی زندگی کا آخری دن کیسے گزاریں گے۔
__________________
زندگی گزارنے کا صحیح لطف اسی میں ہے کہ آپ کا دل محبت اور دماغ عقل سے بھرا ہو

بےباک
10-13-2012, 01:12 AM
اس موضوع کو اکٹھا کر دیا ہے ،،،

عبادت
10-13-2012, 01:14 AM
میں تو ہنس ہنس کے گزاروں گا کیوں کے بہت کھا لیا ہے
کہیں سیما میدم کی طرح رویا تو ہچکی میں سب کچھ باہر نہ آ جاے
ھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھا

نگار
10-16-2012, 12:34 AM
آنکھیں بند کر کے سو جاؤنگا

pervaz khan
10-18-2012, 02:48 PM
اللہ سے اپنے کیے پر معافی مانگنا اور اپنے عزیزوں سے آخری ملاقات کرنا

نگار
10-18-2012, 10:05 PM
انسان کی بھی خواہشیں عجیب سی ہیں
دو گز زمین چاہیئے دو گز کفن کے بعد

pervaz khan
10-19-2012, 03:02 PM
اور دعا کرنی چاھیے کہ خاتمہ ایمان پر ہو

نگار
10-19-2012, 03:49 PM
وہ تو لازم ہے کہ دعا کرنی چاہیئے

بہت شکریہ آپ کا

pervaz khan
10-20-2012, 04:05 PM
بس اللہ سے ہر وقت یہی دعا مانگنی چاھیے کہ ایمان پر خاتمہ ہو۔یہ تو عارضی دنیا ہے ہمیشہ رھنے والی زندگی تو آگے ہے- اس کے بارے میں ضرور سوچنا چاھیے۔

نگار
10-22-2012, 12:36 AM
پھر بھی میں سوچتا ہوں کہ یہ ماں ، بہن بھائی سب بچھڑ جائینگے

میری ماں پھر کبھی میرے ساتھ نہیں ہونگیں ؟؟؟؟

pervaz khan
10-22-2012, 02:57 PM
اللہ تعالی نے نظام ہی ایسا بنایا ہے۔یہ جو ساتھ ہے اس دنیا کا اس سے تو فاہدہ اٹھا لیں ۔اگلا جہان تو کسی نے نہیں دیکھا ۔اس لئے انہیں ہر وقت خوش رکھا کریں

نگار
10-22-2012, 10:15 PM
ٹھیک فرمایا جناب

pervaz khan
10-23-2012, 04:36 PM
انسان بے بس ہے ۔اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان اپنی پناہ میں رکھے آمین

نگار
10-23-2012, 10:53 PM
آمین ثمہ آمین

pervaz khan
10-24-2012, 04:26 PM
آمین ثمہ آمین

پاکستانی لڑکی
10-24-2012, 06:41 PM
یہ کیابات ہوئی ایک دن تو سب نے مرنا ہی ہے، ابھی سے تو نا ڈراو نا مرنے کی باتیں کر کے مرنے کا سن کر تو اچھا بھلا انسان بیمار ہو جاتا ہے:290::290::290:

نگار
10-24-2012, 10:08 PM
ہوں عجیب کشمکش میں ، ہوئی زندگی پرائی
میرے پاس تیری یادیں ، تیرے پاس بیوفائی

نگار
10-25-2012, 02:46 PM
آپ پوچھ رہی ہیں تو اب سب کو کیا ضرورت

کسی ایک کہ کہنے پہ بھی وہ آ جائنگے

pervaz khan
10-25-2012, 03:16 PM
پتہ نہیں کیوں یہ لڑی بنائی گی تھی

نگار
10-25-2012, 03:18 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا

چلیں اس کی ایسی کی تیسی کر دیتے ہیں

جب زندہ ہیں تو آخری دن کا کیا اچار ڈالنا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-29-2012, 08:03 PM
جی ہاں یہ بے مقصد سی لڑی ہے

نگار
10-30-2012, 12:15 AM
مجھے اپنے آخری دن کا پتا ہے

دو وجوہات ہونگے میری موت کے

:290::290::290::290::290::290::290::290:

pervaz khan
10-31-2012, 03:53 PM
اللہ مالک ہے ایسا نہیں سوچنا چاھیے اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آمین

نگار
10-31-2012, 10:05 PM
آمین آپ سمیت

بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
10-31-2012, 10:36 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
11-01-2012, 01:18 AM
انتظار کریں اس دن کا

pervaz khan
11-01-2012, 03:34 PM
جی ہاں
--------------

گلاب
11-02-2012, 04:13 PM
آخری دن آج میرا فورم پر آخری دن ہے انشااللہ اب اس فورم پر نھی آوں گامے ان سب ساتہیو کا شکریہ ادا کرو گا جو میرا حوصلہ بڑھاتے رھے بہت اچھا وقت گزرا فورم پر اللہ سب کو اپنی امان مے رکھے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو مجھ سے جیلس تھے ان کی لیے خشی کا دن ہے خش ہو جاو تمھارے بین کر نے کی حسرت مے خد پوری کر رھا ہو اللہ حافظ

نگار
11-02-2012, 09:26 PM
اس پہ تب تک کچھ نہیں لکھ سکتے جب تک بات صاف نا ہو جائے

کہ کس وجہ سے اور کیوں جا رہے ہیں