PDA

View Full Version : زرداری کو سلام لکھ بھیجا۔۔۔!!!



اذان
10-11-2012, 10:39 PM
میں نے زرداری کو سلام لکھ بھیجا
وطن و قوم کا حال تمام لکھ بھیجا

میں نے پوچھا "صدر تم کیسے بنے؟"
اس نے زوجہ کا قتلِ عام لکھ بھیجا

پوچھا ۔ شہباز و نواز کو نااہل کیوں کیا؟
اس نے بہت پرانا "انتقام " لکھ بھیجا

پوچھا ۔ "عمران سے کوئی خطرہ ہے ؟"
اس نے "اسٹیبلشمنٹ کا کام " لکھ بھیجا

پوچھا ۔ کب چھوڑو گے کرسی کی جان؟
اس نے "بس قیامت کی شام " لکھ بھیجا

سوئس اکاونٹ کی تفصیل پوچھی تو
بےشرمی سے "جھوٹا الزام " لکھ بھیجا

میں نے پوچھا ۔ زکوٰ ۃ*کس کو دینی ہے ؟
کمینے ذلیل نے اپنا ہی نام لکھ بھیجا

http://urdulook.info/imagehost/?di=P3FA
شکریہ فیس بک

اذان
10-11-2012, 10:42 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=86QK

عبادت
10-12-2012, 02:48 AM
ھاھاھاھاھاھاھااھاھاھاھاھا ھا

انجم رشید
10-12-2012, 07:42 PM
بہت خوب واہ

بےباک
10-13-2012, 09:23 AM
میں نے زرداری کو سلام لکھ بھیجا
وطن و قوم کا حال تمام لکھ بھیجا

میں نے پوچھا "صدر تم کیسے بنے؟"
اس نے زوجہ کا قتلِ عام لکھ بھیجا


بہت خوب اذان صاحب ، زبردست

شاہنواز
10-14-2012, 11:18 PM
بہترین عکاسی اس سے زیادہ نہیں ہوسکتا

نگار
10-17-2012, 12:08 AM
بہترین شیئرنگ کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ