PDA

View Full Version : الف پیما



ابوسفیان
10-12-2012, 01:46 AM
ہزارہ لفظ الف اور پیمائشی لفظ پیما کا مرکب ہے۔
انگریزی نام : kilometer

کلومیٹر (Kilometre) لمبائی کا پیمانہ ہے۔ یہ ایک ہزار میٹر کے برابر ہے۔ بین الاقوامی اکائیوں کے نظام میں یہ لمبائی کا پیمانہ ہے۔

ایک کلومیٹر = 1000 میٹر

ایک کلومیٹر = 0.621 میل

ایک کلومیٹر = 1094 گز

ایک کلومیٹر = 3281 فٹ

ایک میل = 1.609344 کلومیٹر
:smiley-angry019::smiley-angry019:

انجم رشید
10-12-2012, 08:09 PM
بہت بہت شکریہ ابو سفیان بھائی
ویسے کلو لفظ یونانی ہے جیسے ایک اکائی