PDA

View Full Version : ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا رحمٰن ملک



شاہنواز
10-14-2012, 02:54 AM
ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا یہ کسی اور کی کارروائی ہے جبکہ یہی موصوف وزیرداخلہ پہلے ہی فرما چکے ہیں کہ ہم جانتے تھے یہ کون ہیں اور کب داخل ہوئے اور کیسے کارروائی تو بھائی لوگ جب اتنا کچھ پتا تھا تو روک تھا م کیوں نہیں کی اور ان کو آتے ہی پکڑا کیوں نہیں گیا کیا پاکستانی قوم اتنی ہی بے وقوف ہے کہ تھوڑی ہی دیر میں بیان بدل لیا جاتا ہے اور عوام کو کچھ یاد نہین رہیتا

شاہنواز
10-14-2012, 05:52 PM
اب کیا کہ سکتے ہیں