PDA

View Full Version : ایم ایس ورڈ سے اردو ڈیٹا انپیج میں لانا



انجینئرفانی
10-14-2012, 06:46 PM
کیا کوئی دوست مجھے ایم ایس ورڈ سے اردو ڈیٹا انپیج میں لانے کے بارے میں بتا سکتا ھے۔

بےباک
10-14-2012, 09:37 PM
بہت آسان ھے ، آپ نے ان پیج بنانا ھے ورڈ فائل کو جو کہ اردو میں یونیکوڈ میں لکھی ہے ،
اگر یہی مقصود ھے تو لیں میں کچھ حل بتاتا ہوں
اس لنک کو دیکھیں ، امید ہے آپ کا کام ہو جائے گا ،
http://www.urdupages.com/showthread.php?t=42621
اگر اس پر آپ مطمئن نہ ہوں تو اس کا دوسرا حل بھی بتایا جا سکتا ۔