PDA

View Full Version : اپنے کمپیوٹر سے پی ڈی ایف یا کوئی بھی فائل کیسے لوڈ کروں



شاہنواز
10-15-2012, 12:23 AM
ایک مسئلہ ہے کہ میں اپنے اس فورم پر کسی بھی فارمیٹ کی فائل کیسے اپ لوڈ کروچاہے وہ پکچر ہو یا پی ڈی ایف فائل ہو میں اپنے قارئین کے لئے کیس لوڈ کرو مہربانی ہوگی آپ اس سے میری آگاہی دیں تو نوازش ہوگی

admin
11-12-2012, 03:44 PM
تصویر لگانے کے لئے امیج ہوسٹنگ استعمال کریں اور بی بی سی نامی کوڈ کو کاپی کر کے پوسٹ میں پیسٹ کر دیا کریں تصویر لگ جایا کرے گی اور پی ڈی ایف اگر تو آن لائن پڑھنے کے لئے لگانی ہے تو سکرائبڈ http://www.scribd.com/ پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں اور اگر ڈاؤنلوڈ کے لئے لگانی ہے تو میڈیا فائر http://www.mediafire.com/ پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں۔۔۔۔۔

این اے ناصر
11-12-2012, 04:39 PM
ایڈمن جی بہت بہت شکریہ۔

شاہنواز
11-16-2012, 12:44 AM
اردو منظر پر کیسے لوڈ ہوگی

بےباک
11-24-2012, 07:31 AM
یہاں پر آپ کتاب کا لنک لگا دیں یا تصویری شکل میں جیسا کی ایڈمن صاحب نے فرمایا ہے ،