PDA

View Full Version : برمنگھم ملالہ کے کمرے میں داخلے کی کوشش کرنے والے گرفتار



شاہنواز
10-16-2012, 03:28 PM
تازہ خبر گزشتہ رات ملالہ کے کمرے میں داخل ہونے کی کدوشش کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا لیکن ابھی تک ان کی شناخت نہیں بتائی گئی - ڈاکٹر ڈیوروز کے مطابق کل رات کا واقعہ انتہیائی پریشان کن ہے اور ملالہ کے روم میں کوئی بھی داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوسگا تفتیش جاری ہے