PDA

View Full Version : آسٹریلیا وکی لیکس بانی جولین اسانج مکمل قانونی سفارتی مدد دینے اعلان کردیا



گلاب خان
12-08-2010, 08:42 PM
برطانوی عدالت کی جانب سے گزشتہ روزاسانج کی درخواست ضمانت مسترد ہونے اور ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آسٹریلیوی وزیر خارجہ کیون رڈ نے کہا کہ وہ اپنے شہری کو ہر قسم کی مدد دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سفارتی رازجولین اسانج نے فاش نہیں کئے بلکہ اس کے ذمہ دار خود امریکی حکام ہیں ۔ اب امریکی سیکورٹی کا پول کھل چکا ہے اور دوسروں پر الزام تراشی کی بجائے متعلقہ ادارے اپنی اصلاح کریں ۔
مزید
آسٹریلیا وکی لیکس بانی جولین اسانج مکمل قانونی سفارتی مدد دینے اعلان کردیا