View Full Version : سستا انجیکشن بنانے پر تنخواہ بند
بےباک
10-24-2012, 08:35 AM
http://ummatpublication.com/2012/10/24/images/news-78.gif
معلومات فراہم کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ
pervaz khan
10-24-2012, 04:06 PM
عمدہ شئیرنگ کا بہت شکریہ
بےباک
10-25-2012, 10:26 AM
http://ummatpublication.com/2012/10/25/images/story1.gif
تانیہ
12-10-2012, 02:29 PM
بےباک جی شیئرنگ کے لیے شکریہ
بہت تلخ و کڑوا سچ ہے بالکل ایسا ہی ہے ہمارے اپنے لوگ ہی دشمن بنے ہوئے ہیں
میں ایک چھوٹی سی بات بتاؤں آپکو گھر میں جب بچے بیمار ہوں تو انکو ہمارے ادھر بچوں کے سپیشلسٹ ہیں گجرات کے مشہور علی ہاسپٹل میں ہم لیکر جاتے ہیں بچوں کو سردی کا موسم ہے تو چھوٹا موٹا اثر ہو ہی جاتا ہے بچوں پہ لیکن ہاسپٹل میں ایسا رول ہے کہ چیک اپ وہاں کرواؤ تو وہاں ڈاکٹر کی بتائی گئی ہر دوائی بھی وہاں سے ہی لینی پڑتی ہے اور انہوں نے اپنی سپیشل میڈیسن رکھی ہیں جو ملتی بھی صرف وہی سے ہیں اور آپ یقین کرو ایک انجکشن جسکا متبادل مارکیٹ میں قیمت ساٹھ سے سو تک ہو گا وہاں اڑھائی سے تین سو میں ملتا ہے اب وہی انجکشن اگر تین یا پانچ لگوانے ہوں تو آپ سوچو کتنا فرق پڑتا ہے قیمت کا، میں نے کئی لوگوں کو خود دیکھا جو ایک ایک کر کے خریدتے ہیں کہ بچے کی صحت بھی عزیز ہوتی ہے لیکن میں تو بہت حیران ہوئی ڈاکٹر نے اچھا خاصا بزنس چلا رکھا ہے بہت دل جلا میرا یہ سب وہاں دیکھ کے۔۔۔۔اللہ ہی ہدایت دے ہم لوگوں کو، کہ ہم لوگ خود ہی اپنے دشمن بنے ہوئے ہیں
اور اس سلسلے میں بہتری تبھی ہو سکتی ہے جب ہمارے لوگ جذبہ ایثار و ہمدردی ایک دوسرے کی فلاح کی سوچ رکھیں ورنہ کچھ اچھا نہیں ہو سکتا
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2021, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری