PDA

View Full Version : ( مزیدار حلوہ )



نگار
10-25-2012, 03:11 PM
اجزاء


دودھ 2 کلو لیکن خالص
انڈے 20 عدد
الائچی جتنے زیادہ ہوں ٹیسٹ اچھا آئے گا
تیل آدھا کپ
چینی جتنی چینی آپ ڈایلینگے اتنا ہی میٹھا ہوگا ۔


اجزاء

پہلے انڈوں کو میکسر کے ساتھ اچھی طرح میکس کر دیں
اس کے بعد دودھ میں چینی ملا کر آگ پہ رکھ دیں اور ساتھ میں الئچی بھی ڈال دیں
دوسرے برتن میں آدھا کپ تیل گرم کریں لیکن بہت زیادہ گرم نا کریں ۔
جب دودھ کو اُبال آ جائے تو نیچھے اُتار کر اس نے میں گرم تیل اور وہ سارے میکس کیے یوئے
انڈیں ڈال دیں
اور دوبارہ آگ پہ رکھ لیں ۔ ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے رہیں اس میں تاکہ اجزاء الگ الگ نا پک جائیں۔
کوئی تین گھنٹے کے بعد دانے دار حلوہ تیار ہو جائے گا ۔
اس کو ٹھنڈا اور گرم دونوں طرح سے کھایا جا سکتا ہے ۔ لیکن مجھے خود ڈھنڈا بہت پسند ہے ۔

لیکن شرط یہ ہے کے دودھ بلکل خالص ہو ورنہ یہ حلوہ کھبی نا بنے گا ۔


:roseanimr::roseanimr::roseanimr::roseanimr::rosea nimr::roseanimr:

ملہار
11-30-2013, 03:59 PM
تین گھنٹے کی محنت اف۔۔۔۔۔:169:

نگار
11-30-2013, 05:24 PM
ہاں اگر کھانی ہے تو محنت لازمی
پھر انتظار کریں جب ہوٹل کھول لیا میں نے تو آ کر کھا لینا
مفت مشورہ مفت حلوہ بھی

ملہار
11-30-2013, 08:50 PM
انتظار بہتر آپشن ہے

تانیہ
11-30-2013, 09:41 PM
واؤؤؤ نگار جی نائس شیئرنگ ۔۔۔۔اٹس مین اپ بھی سگھڑ مرد ہو ۔۔۔بہت خوب جی۔۔۔۔ملہار جی نے ٹھیک کہا انتظار کرنا بہترین آپشن ہے۔۔۔ہاہا