PDA

View Full Version : 30 سیکنڈز میں 50 ہری مرچیں کھانے کا ریکارڈ



تانیہ
10-25-2012, 03:41 PM
http://images.thenews.com.pk/updates_pics/10-25-2012_72894_l.jpg

چکوال میں ملنگ نے ایک ہی وقت میں پچاس ہری مرچیں کھا کر خوب داد سمیٹی۔مرچیں کھانے کا یہ مظاہرہ کیا گیا چکوال کے جناح ہال میں۔ جہاں ہورہی تھی اردو اور پنجابی کے شاعر حضرت شاہ مراد کے عرس کے موقع پر صوفی کانفرنس۔کانفرنس میں شریک ایک ملنگ نے نہ صرف 30سیکنڈ میں 50 ہری مرچیں کھائیں۔بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دھمال ڈال کر حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔

نگار
10-25-2012, 03:51 PM
گرررررررررررررررررررررررر رررررررریٹ پاکستانی

بہت بہت شکریہ آپ کا