PDA

View Full Version : امریکہ نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن کی مخالفت کرتے ہوئے توانائی کے وسائل میں اض



گلاب خان
12-08-2010, 08:46 PM
ویب سائٹ کے مطابق امریکی حکام کی طرف سے لکھے گئےایک مراسلےمیں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں توانائی کے بحران پر حکومتی اہلکاروں نے امریکہ سے مدد طلب کی تھی۔ امریکہ نے ایران سے گیس کے حصول کی مخالفت کرتے ہوئے توانائی کے ذخائر کا سروے کرنے کیلئے رقم کی پیشکش کی۔امریکی حکام توانائی کے شعبے میں حکومتی اجارہ داری ختم کرنے اور نجی شعبے کے کردارمیں ساٹھ فی صد تک اضافہ کرنے کے لیے بھی دباوڈالتے رہے ۔ امریکہ کے کہنے پر ہی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں چالیس فی صد اضافہ کیا۔