PDA

View Full Version : اردمنظر کے تما م دوستوں کو عید مبارک



مدنی
10-27-2012, 09:49 PM
اردومنظر کے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک ہو، تقبل اللہ منی ومنکم

نگار
10-27-2012, 10:17 PM
خیر مبارک

آپکو اور آپکی فیملی کو بھی میری طرف سے بہت بہت عید مبارک

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-28-2012, 02:38 PM
اردمنظر کے نما م دوستوں کو عید مبارک