PDA

View Full Version : گھریلو علاج



الحاج حکیم فیضان اکبر خان
11-02-2012, 06:41 PM
السلام علیکم ! رات کو سونے سے پہلے گھر میں یہ اشیاء رکھیں
1-ادرک 2-دودھ 3-پیاز 4-نمک 5- اجواین 6- شہد 7- سرکہ 8- سرسوں کا تیل 9- ماچس-----
پھر اگر کسی کو خدانخواستہ کوئی بیماری آ جائے تو مجھے فون کر کے مشورہ کریں انشا اللہ ڈاکٹر کی ضرورت نھیں ھو گی--- میرا فون نمبر ھے 4087466-0323

بےباک
11-03-2012, 02:55 PM
جزاک اللہ جناب ،
اللہ تعالی سب کو حفظ و امان میں رکھے ،
بہت اچھا کیا ، اپنا نمبر دیا ، حکیم صاحب جزاک اللہ خیر

pervaz khan
11-03-2012, 03:12 PM
جزاک اللہ اور بہت بہت شکریہ

نگار
11-04-2012, 06:28 PM
مفید بات بتانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

فضاءسحر
11-18-2012, 03:04 PM
یہ تو بھت اچھا ھے کہ یھاں حکیم صاحب بھی ھیں

تانیہ
11-19-2012, 09:33 PM
حکیم صاحب آپ سے ایک سوال کیا تھا درج ذیل لنک پہ دیکھیں پلیز ،،،ممکن ہو تو جواب دیں
لنک یہ ہے (http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=6565)
بہت شکریہ