PDA

View Full Version : السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔



ساجد تاج
11-06-2012, 06:37 PM
http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/roseclustersdiv.gif


http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/pink-16.gif

رجسٹر ہوئے تو تعارف بھی کروانا ہو گا

http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/pink-16.gif


اُمید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خریت سے ہی رکھے آمین۔

میرا نام ساجد تاج ہے ، لاہور سے تعلق ہے ، گورنمنٹ جاب کرتا ہوں گوجرانوالہ میں۔ اردو مجلس کے تھرو اس فورم پر آنا ہوا۔ اُمید کرتا ہوں کہ یہاں پر موجود بہن بھائیوںکے ساتھ میرا وقت اچھا گزرے گا۔

تحریریں لکھنے کا بے حد شوق ہے میری تمام تر تحریریں معاشرے کے اصلاح کے لیے لکھی گئی ہیں اور کوشش کرتا ہون کہ میں کسی کو کوئی اچھی بات بتلا یا سکھا سکوں آمین تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی شاعری کرنے کا شوق ہے۔ اُس کے علاوہ مشاغل میں کرکٹ اور بیٹ منٹن کھیلنے کا شوق ہے۔

ساجد تاج

http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/roseclustersdiv.gif

گلاب
11-06-2012, 08:40 PM
ویلکم بھت خوشی ہوی آپ کا آنا مبارک ہو

بےباک
11-07-2012, 12:55 PM
http://www.hayah.cc/forum/imgcache/52872.png
http://www.arabseyes.com/vb/uploaded/36207_1178187289.gif

http://urdulook.info/imagehost/?di=14130017780813
http://www.kl28.com/cards/images/20080425/b/14.gif



اپنے بارے مزید کچھ لکھیے ،، ممبران کے تعارف والے سیکشن میں آپ ضرور اپنی حاضری لگائیے ،اور اپنا تعارف دیجیے ۔

ہمیں آپ سے مل کر بہت خؤشی ہوئی ،ان شاءاللہ آپ سے ہم کافی سیکھیں گے ،
http://elsmt.com/upup/uploads/24f3ad0fe7.gif
http://www.alfrasha.com/up/13920980651962761934.gif


ساجد تاج صاحب ، آپ کی آمد سے ہم بے حد خوش ہوئے ہیں ، ان شاءاللہ مل بیٹھ کر اپنے معاشرے کو بہتری کی طرف لائیں گے ، اور آپ کی اس میں شمولیت ہمارے لیے باعث اطمینان ھے ۔

این اے ناصر
11-07-2012, 02:04 PM
تعارف کے لیے اپ کابہت بہت شکریہ۔

امیدہے کہ اپ محبت اوردوستی کے اس سفرمیں ہمارے ساتھ رہیں گے۔

pervaz khan
11-07-2012, 02:07 PM
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ساجد تاج صاحب ہمیں آپ کے آنے کی بے حد خوشی ہے امید ہے کہ ہم آپ سے بہت کچھ سیکھنے گے ۔

ساجد تاج
11-07-2012, 02:59 PM
سب بہن بھائی اور دوستوں کا بہت بہت شکریہ

میری پوری کوشش ہو گی کہ جتنا بھی وقت آپ لوگوں کے ساتھ گزرے وہ اچھا ہی گزرے ، دیکھ کر اچھا لگا کہ یہاں دو تین بھائی سے پہلے ہی تعارف ہو چُکا ہے کسی دوسرے فورم پر ہو سکتا ہے کہ رفتہ رفتہ مزید جان پہچان بن جائے گی نئے بھائیوں سے،

بے باک بھائی مزید اپنے بارے میں کیا لکھوں اگر کچھ جاننا چاہتے ہیں تو سوالات کیئے جا سکتے ہیں۔

شکریہ

محمداشرف يوسف
11-07-2012, 03:02 PM
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ساجد تاج صاحب ہمیں آپ کے آنے کی بے حد خوشی ہے امید ہے کہ ہم آپ سے بہت کچھ سیکھنے گے ۔

ساجد تاج
11-17-2012, 01:02 PM
ان شاءاللہ تعالی

تانیہ
11-17-2012, 02:53 PM
خوش آمدید محترم ساجد تاج صاحب
آپکی آمد سے دلی خوشی ہوئی
آپکو بہت سے فورم پہ دیکھا اس نام سے لیکن آپکا تعارف پہلی بار پڑھا ۔۔۔اچھا لگا
امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ اچھا سیکھنے کو ملے گا اور آپ اردو منظر فورم کی رونق میں خوشگوار اضافہ ہونگے

ساجد تاج
11-23-2012, 08:52 PM
بہت بہت شکریہ تانیہ جی

جی آپ سے غائبانہ تعارف بہت سی جگہوں پر ہوا ہے لیکن اس فورم پر بھی آپ کو دیکھ کر اچھا لگا اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین