PDA

View Full Version : فتنہ قادیانیوں سے متعلق مزید تحقیق کے لئے درجِ ذیل کتابوں کا مطالعہ مفید ہوگا



محمداشرف يوسف
11-08-2012, 07:19 PM
۱۔ مسلمانوں کے مرزائیت سے نفرت کے اسباب شیخ الحدیث مولانا احمد علی لاہوریؒ
۲۔ مرزا قادیانی کے متضاد اقوال شیخ الحدیث مولانا احمد علی لاہوریؒ
۳۔ برق و باراں مولانا سید ابوذر بخاری
۴۔ تحریک ختم نبوت جناب آغا شورش کاشمیریؒ
۵۔ اسلام کے غدار جناب آغا شورش کاشمیریؒ
۶۔ عجمی اسرائیل جناب آغا شورش کاشمیریؒ
۷۔ رئیسِ قادیان مولانا ابو القاسم دلاوی
۸۔ ائمۂ تلبیس مولانا ابو القاسم دلاوی
۹۔ فیضانِ اقبال جناب آغا شورش کاشمیریؒ
۱۰۔ قادیانیت اسلام اور نبوت کے خلاف بغاوت مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ
۱۱۔ مرزائیل جناب آغا شورش کاشمیریؒ
۱۲۔ الخطاب الملیح فی تحقیق المہدی و المسیح حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ
۱۳۔ ایمان پرور یادیں مولانا اللہ وسایا صاحب
۱۴۔ ثبوت حاضر ہیں جناب متین خالد صاحب
۱۵۔ قادیانی کتابوں کے قابل اعتراض اقتباسات کے فوٹو دئے ہیں۔
۱۶۔ مرزائی کا جنازہ اور مسلمان مولانا احمد سعید ہزاروی
۱۷۔ قادیانی عقائد و عزائم مولانا تاج محمود صاحب
۱۸۔ مرزائیت عدالت کے کٹہرے میں غلام نبی جانباز صاحب
۱۹۔ مرزائیت کی حقیقت مولانا حبیب اللہ رشیدی
۲۰۔ نصرۃ الاسلام علامہ خالد محمود صاحب
۲۱۔ مسلمان قادیانیوں کو کافر کیوں سمجھتے ہیں؟ حضرت مولانا قاضی زاہد الحسینیؒ
۲۲۔ مرزائیت غیر مسلم اپنی تحریرات کی روشنی میں مولانا عبد القادر آزاد صاحب
۲۳۔ القادیانیۃ ماہی مولانا عاشق الٰہی صاحبؒ
۲۴۔ آئینۂ قادیانی مولانا عبد اللطیف مسعود ڈسکہ
۲۵۔ اسلام اور قادیانیت ایک تقابلی مطالعہ مولانا عبد الغنی پٹیالویؒ
۲۶۔ حق المبین مولانا عبد الغنی پٹیالویؒ
۲۷۔ قادیانی عقائد پر ایک نظر مولانا عزیز الرحمن جالندھریؒ
۲۸۔ فتنۂ قادیانیت منشی عبد الرحمن صاحب ملتان
۲۹۔ مرزائیوں کے کافرانہ عقائد مولانا غلام ربانی صاحب
۳۰۔ ترکِ مرزائیت مولانا لال حسین اختر صاحب
۳۱۔ مسلمانوں کی نسبت مرزائیوں کا عقیدہ مولانا لال حسین اختر صاحب
۳۲۔ احتساب قادیانیت مولانا لال حسین اختر صاحب
۳۳۔ عالم الاسلام و القادیانیۃ (عربی) مولانا مفتی محمد شفیع صاحب عثمانیؒ
۳۴۔ اسلام اور مرزائیت کا اصولی اختلاف مولانا ادریس کاندھلوی صاحبؒ
۳۵۔ مسلمان کون اور کافر کون؟ مولانا ادریس کاندھلوی صاحبؒ
۳۶۔ فیصلہ آسمانی: (۴ حصے) مولانا سید محمد علی مونگیریؒ
۳۷۔ تحفۂ قادیانیت (۳ جلدیں) مولانا محمد یوسف صاحب لدھیانویؒ
۳۸۔ مرزائیوں سے خیر خواہانہ گذارش مولانا سید محمد علی مونگیریؒ
۳۹۔ فتنۂ مرزائیت مولانا امیر فرمان کشمیریؒ
۴۰۔ قادیانیوں سے ۷۰/سوال مولانا سید مرتضیٰ حسن چاند پوریؒ
۴۱۔ مرزائیت کے گلے میں لعنت کا طوق مولانا سید مرتضیٰ حسن چاند پوریؒ
۴۲۔ موقف الامۃ الاسلامیۃ من القادیانیۃ علامہ محمد یوسف بنوریؒ
۴۳۔ فتنۂ قادیانیت علامہ محمد یوسف بنوریؒ
۴۴۔ مجموعہ رسائل ردِ مرزائیت مولانا سید مرتضیٰ حسن چاند پوریؒ
بعض عقیدوں کے ردّ میں جو مستقل کتابیں تصنیف کی گئیں ہے ان کے نام بھی انہی عقیدوں کے جواب میں لکھ دی گئی ہیں۔
(جلدی میں کتابو کے نام کو جب جمع کیا گیا تو تقریباً ۲۵۰ کتابیں مرزائیت کے رد میں لکھی ہوئی ملیں، جن میں سے ۴۴ کے نام یہاں لکھے گئے ہیں، باقی کے ناموں کو طوالت کے خوف سے چھوڑدیا گیا، اس کے علاوہ علماء نے اس پر نامعلوم کتنی کتابیں لکھی ہوں گی۔)

گلاب
11-08-2012, 09:13 PM
شکریہ

بےباک
11-09-2012, 11:52 AM
جزاک اللہ جناب عالی ،