PDA

View Full Version : دنیا کا سب سے بڑا 1000 کلو گرام وزنی شادی البم



ابوسفیان
11-10-2012, 02:32 AM
https://dl.dropbox.com/u/100799083/nov/nov%2008/largest-wedding-photo-album-2012.jpeg
بھارت کے شہر ممبئی میں ایسا شادی البم تیار کر لیا گیا ہے جس کا وزن ایک ہزار کلو گرام ہے۔ دنیا کا یہ سب سے بڑا شادی البم سترہ فٹ لمبا اور تیرہ فٹ چوڑا ہے جس میں دلہا دلہن کی کل 256 تصاویر موجود ہیں۔ اس البم میں موجود تصاویر کسی ایک جوڑے کی نہیں ہیں بلکہ اس کی تیاری کے لیے یہ سینکڑوں تصاویر ہندوستان بھر کے سینکڑوں شادی شدہ جوڑوں کی طرف سے رضا کارانہ طور پر فراہم کی گئیں تھیں۔


:smiley-chores016:

نگار
11-12-2012, 11:41 PM
زبردست اور منفرد معلومات پہنچانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ

سقراط
11-13-2012, 11:08 PM
عجیب سی بات ہے لوگ بالکل غیر ضروری اور بیکار سی چیزوں میں بھی ریکارڈ بنارہے ہیں جب کے یہ ریکارڈ کسی بھی کام کا نہیں