PDA

View Full Version : آج آپ نے کونسا اچھا کام کیا ؟؟؟



pervaz khan
11-10-2012, 03:50 PM
آج آپ نے کونسا اچھا کام کیا ؟؟؟

pervaz khan
11-10-2012, 03:53 PM
اسلام علیکم
میں عرصہ دراز سے ایک کام ہمیشہ سے کرتا آ رہا ہوں کہ اللہ کو یاد کر کے سب کے لئے اسکی بارگاہ سے خیر مانگتا ہوں ۔

نگار
11-12-2012, 10:59 PM
پہلے تو یہ تھریڈ بنانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
اور دوسری اتنی دعاؤں کے لیے مشکور ہوں

مجھے تو خود نا دن کا پتا چلا نا رات کا
مسلسل آنکھیں بند سی بے ہوش سی
انشاءاللہ کل سے لکھتا رہونگا

pervaz khan
11-13-2012, 02:37 PM
اپنی صحت کا خیال رکھیں ٹھیک ہو جائیں تو لکھ بھی لیں گے اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے آمین

نگار
11-13-2012, 10:48 PM
آج تو کچھ بھی اچھا نہیں کیا

pervaz khan
11-14-2012, 02:27 PM
چلیں دعا ہی دے دیں

نگار
11-16-2012, 09:47 PM
نماز جمعہ پڑھ لی تھی

pervaz khan
11-17-2012, 04:53 PM
اللہ کو یاد کریں اوراپنی صحت کا خیال رکھیں

نگار
11-17-2012, 11:42 PM
صحت اچھی ہے اور اللہ کو ہر حال میں یاد کرتا ہوں

چاہے حالات کیسے بھی ہوں

آپ کا بہت بہت شکریہ

pervaz khan
11-18-2012, 03:16 PM
بس اللہ کو ہر حال میں یاد کریں اور دعا کر دیا کریں

نگار
11-22-2012, 01:07 AM
نماز پڑھی اور سارے کام اچھے ہو جانے کی دعا کی

pervaz khan
11-22-2012, 04:24 PM
جزاک اللہ اور سب کے لئے دعا ضرور کیا کریں بہت بہت شکریہ

نگار
11-23-2012, 10:40 PM
نماز پڑھی

pervaz khan
11-24-2012, 03:52 PM
کیا ہم سب کے لئے دعا بھی کی ہے آپ نے ؟؟؟

نگار
11-28-2012, 02:05 AM
بیشک کرتا ہوں

بلکہ اپنے ساتھ ساتھ سب کے لیے کرتا ہوں

pervaz khan
11-28-2012, 02:49 PM
جزاک اللہ بس دعا کرنا کبھی نہیں بھولنا بھائی

نگار
11-29-2012, 10:31 PM
سچ تو یہ ہے کہ کوئی بھی اچھا کام نہیں کیا

pervaz khan
11-30-2012, 05:56 PM
کیوں بھائی کیا وجہ ہو گی ہے۔اللہ آپ کو اچھے کاموں کی استطاعت عطا فرمائیں آمین

نگار
11-30-2012, 06:43 PM
صاف بات تو یہی ہے کہ ہم ایسے دلدل میں پھنس گئے ہیں جس سے نکلنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ،
بے گھر بھی ہوئے اور بے ملک بھی
ہر طریقہ کار بیکار جاتا ہے ۔ ہر کوشش بے سود
دنیاداری کے چکر میں الجھ گئے

pervaz khan
12-01-2012, 02:05 PM
میں آپ کی بات بالکل نہیں سمجھا بےگھر کیسے ہوئے اور بے ملک کیسے آپ تو اپنے وطن میں ہیں

نگار
12-01-2012, 11:25 PM
میں اپنے سخت مزاجی سے آج تک کوئی اچھا کام نا کر سکا
کچھ مسئلے پاکستان میں خود اپنے ہاتھوں سے پیدا کیے جسکی وجہ سے میرے ساتھ ساتھ میری فیملی بھی
پریشانی میں ہے ،
اب سعودی عرب میں ہوں اور ساری فیملی بھی یہاں ہے

pervaz khan
12-02-2012, 05:21 PM
اللہ کے گھر سے کتنے قریب ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار شریف کے بھی قریب ہیں ۔اللہ سے پچھلی غلطیوں کی معافی مانگیں اور آیندہ ان سے بچیں

نگار
12-03-2012, 01:13 AM
ان شاء اللہ

آپ سب کو بھی دعا کرونگا

سب کا بہت بہت شکریہ اور آپ کا تو سپیشلی شکر گزار ہوں

ہر حال میں ساتھ دیا آپ نے

pervaz khan
12-03-2012, 02:10 PM
میں آپ کا بھائی ہوں

نگار
12-03-2012, 10:31 PM
بیشک بھائی ہی ہیں

pervaz khan
12-04-2012, 05:30 PM
بہت شکریہ

نگار
12-04-2012, 11:28 PM
کوئی اچھا کام نہیں کیا

pervaz khan
12-05-2012, 05:34 PM
کوشش کریں اللہ مدد گار ہے

نگار
12-07-2012, 09:57 PM
نماز جمعہ پڑھی

pervaz khan
12-08-2012, 03:43 PM
بہت بہت اچھا کام کیا ہے جناب اور ہمارے لئے بہت دعائیں بھی کی ہوں گی بہت شکریہ

نگار
12-08-2012, 04:16 PM
چلیں سچ بول دیتا ہوں لیکن سمجھنے کی کوشش ضرور کیجیئے گا

ایک انسان دن بھر محنت اور مزدوری کرے اور شام کو بنا پیسے لیے
گھر چلا جائے تو اس کا کیا مطلب نکلتا ہے ؟؟؟؟؟

pervaz khan
12-09-2012, 05:33 PM
یہ پڑھ کر مجھے بہت دکھ ہوا ہے کیا یہ واقعی سچ ہے یا آپ نے صرف مثال دی ہے برائے مہربانی اس پر دوبارہ روشنی ڈالیں،تاکہ میں اچھی طرح سمجھ سکوں ۔

نگار
12-09-2012, 11:16 PM
مثال دی ہے
اس کو آپ کئی طرح سے سمجھ سکتے ہیں
دُکھی نا ہوا کریں خوش رہیں ہر وقت

pervaz khan
12-10-2012, 05:17 PM
آپ بھی خوش خوش رہا کریں

نگار
12-10-2012, 09:58 PM
میں تو بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت تتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت تتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت تتتتتتتتتتتتتت خوش ہوں جناب

pervaz khan
12-11-2012, 05:02 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
07-06-2014, 03:19 AM
روزہ رکھا