PDA

View Full Version : ابو الفضل الحارثی



ابوسفیان
11-21-2012, 11:57 PM
ان کا نام “مؤید الدین ابو الفضل بن عبد الکریم بن عبد الرحمن الحارثی” ہے، طبیب، ریاضی دان، انجینئر، ادیب، نحوی اور شاعر تھے، دمشق میں 529 ہجری کو پیدا ہوئے اور 599 ہجری کو وفات پائی، وہ پہلے بڑھئی تھے اور اس کام میں مزید مہارت کے لیے اقلیدس کا ہندسہ سیکھا، انہوں نے علمِ ہیئت او زیچ بنانے پر بھی کام کیا، پھر طب کی تعلیم حاصل کی، وہ گھڑیاں بھی بناتے تھے، ان کی طب اور فلک پر کافی تصانیف مذکور ہیں جن میں کچھ یہ ہیں: کتاب فی معرفہ رمز التقویم، کتاب فی الادویہ.
●▬▬▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●●▬ ▬▬๑۩۩๑▬▬▬▬▬●:smiley-chores016::smiley-chores016:

تنویر احمد
11-22-2012, 12:30 AM
ابوالفضل الحارثی کے بارے معلومات لکھنے پر بہت بہت شکریہ
:290::smiley-chores016::rulez:

نگار
11-22-2012, 01:18 AM
اضافی معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

ابوسفیان
11-22-2012, 06:25 PM
ھیلو
کیسے ھو






۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُواْ لِي وَلاَ تَكْفُرُونِ ۞

الحمدُ للہ بخیر ۩ ۩ ۩ :Ghelyon: