PDA

View Full Version : راولپنڈی کے تاریخی مقامات



مٹھے کریلے
11-23-2012, 07:54 PM
پکا سرائے، گوجر خان، راولپنڈی
http://archives.dawn.com/dawnat/wp-content/uploads/2010/Website%20SciTech/1783site-608.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 07:55 PM
ٹیکسلا کے نزدیک ایک مندر
http://3.bp.blogspot.com/_Vrqrpc7AoIA/SgCKrXqzqQI/AAAAAAAAAQ8/PF3ObT4wr1I/s1600/39.+taxila+copy.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 07:57 PM
مندر نزد پرانا قلعہ، راجہ بازار، راولپنڈی
http://kafilabackup.files.wordpress.com/2012/09/temple-at-purana-qilla-rawalpindi.jpg?w=600

مٹھے کریلے
11-23-2012, 08:00 PM
مانکیالہ سٹوپہ، نزد روات، راولپنڈی


http://pakistan360degrees.com/wp-content/uploads/2009/11/01-Rawalpindi-Mankiala-Stupa.jpg


مانکیالہ اسٹوپہ راولپنڈی سے جنوب کی طرف ستائیس کلو میٹر کے فاصلہ مانکیالہ گاؤں میں واقع ہے استوپہ ہونے کی بناء پر گاؤں کا نام توپ مانکیالہ کے نام سے معروف ہے یہ سٹوپہ اسلام آباد سے لاہور سفر کرتے ہوئےروات سے چھ کلومیٹر کے فاصلہ پرجی ٹی روڈ سے مشرق کی جانب نظر آتا ہے۔ ایک کہانی کے مطابق مانکیالہ نام راجہ مان یا مانک کے نام سے منسوب ہے جو کہ اس گاؤں میں رہتا تھا اور اس نے اس کو بنوایا تھا۔ انیس سو تیس میں اس سے سونا، چاندی اور تانبا کے زیورات بھی دریافت کیے گئے ہیں۔اسٹوپہ کا منہ اوپر کی جانب کھلتا ہے جہاں سےیہ ایک کنواں نما نظر آتا ہے۔ اس کے اوپر سے گردو نواح کی آبادیاں خوبصورت منظر پیش کرتی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ نےتوپ مانکیالہ کے چاروں طرف حفاظتی دیوار بنا دی ہے

مٹھے کریلے
11-23-2012, 08:03 PM
سٹوپہ نزد ٹیکسلا، راولپنڈی
http://farm4.static.flickr.com/3129/2583592760_e9701f6620.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 08:11 PM
قلعہ روات
http://mw2.google.com/mw-panoramio/photos/medium/8833436.jpg

http://www.gandharatrails.com/images/destinations/02%20Rawalpindi%20Rawat%20Fort.jpg


http://www.tdcp.gop.pk/tdcp/Portals/0/UltraPhotoGallery/2689/149/large/2.jpg


http://www.gyc.com.pk/images/gallery/rawat_fort/rawat-fort-6.jpg


راولپنڈی سے مشرق کی جانب سترہ کلومیٹر کے فاصلہ پر روات شاہی قلعہ واقع ہے جو سولہویں صدی کے اوائل میں تعمیر کیا گیا تھا. یہ گکھڑوں کے سربراہ سلطان سارنگ خان اور شیر شاہ سوری کے درمیان ایک جنگ کی یاد دلاتا ہے جو1546 ء میں اس مقام پر لڑی گئی۔
قلعہ کا منظر
قلعہ تقریبا مربع شکل میں ہے اور اس کے دو بڑے دروازے ہیں اور ایک مسجد کے تین بڑے کمرے گنبد کی شکل میں نظر آتے ہیں اور یہ تقریبا بہتر حالت میں ہے۔
ایک گنبد کے ساتھ ایک چوکور عمارت ہے دیوار وں کے ساتھ ساتھ چھوٹے کمرے ہیں.اس کی فصیل کے ساتھ ساتھ بہت سے چھوٹے چھوٹے کمرے بنے ہوئے ہیں جو کہ دفاعی لحاظ سے اہمیت کے حامل ہیں قلعہ کے مرکز میں کئی قبریں ہیں. ان میں سے ایک سلطان سارنگ خان کی ہے۔ ان کے سولہ بیٹوں کی قبریں بھی ہیں جو 1540 میں یہاں جنگ کرتے ہوئے مارے گئے تھے ،۔ہمایوں کے دور کے دوران ، سلطان سارنگ خان نے زیادہ شہرت حاصل کی وہ اتنا طاقتور ہو گیا تھا کہ اس نے شیر شاہ سوری کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیاتھا ان کے اس انکار سے شیر شاہ سوری نے اس پر چڑھائی کر دی جس کے نتیجے میں وہ اور اس کے سولہ بیٹے مارے گئے تھے۔
موجودہ حالت
قیام پاکستان کے بعد قلعہ کو محکمہ اوقاف کی نگرانی میں دے دیا گیا اور اس کا نام شاہی قلعہ رکھ دیا گیا جس میں ایک مسجد بھی واقع ہے جو آج بھی آباد ہے اور قدیم دور کی یاد دلاتی ہے قلعے کے ارد گرد مضبوط فصیل ہے جو اسے بیرونی دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنے کا زریعہ تھی مگر اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کے علاوہ اس کی دیواروں کو اہل روات نے بھی نقصان پہنچایا ہے انہوں نے گھروں کی تعمیر کے لیے اس کی دیواروں کو گرانا شروع کر دیا تھا اب حکومت نے اس کے ارد گرد دیواروں کے ساتھ تعمیرات پر پابندی لگا دی ہے اور قلعے کے دونوں اطراف میں خوبصورت لان بنا دیے گئے ہیں ۔ تاہم ان کی تعمیرات ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔
بہترین سیاحتی مقام
یہاں ملکی اور غیر ملکی سیاح آنا جانا رہتا ہے اور اگر حکومت زرا سی توجہ دے تو اس کو سیاحت کے لیے حوصلہ افزا مقام بنایا جا سکتا ہے اونچائی پر واقع ہونے کی وجہ سے دفاعی اعتبار سے بھی یہ قلعہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے یہاں سے اسلام آباد اور راولپنڈی اور ارد گردکے بڑے علاقے پر موثر کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے تاہم اس تاریخی مقام پر حکومت کو توجہ دینی کی ضرورت ہے تاکہ آنیوالی نسلوں میں یہ وارثہ منتقل ہوسکے ۔
قلعہ کے صدر دروازہ کے باہر لگے آہنی بورڈ پر تحریر
روات عربی زبان کے لفظ ربات کی بگڑی ہوئی شکل ہے ربات کے لغوی معنی سرائے کے ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ موجودہ قلعہ درحقیقت ایک قدیم کاروان سرائے تھا جو کہ جرنیلی روڈ کے ساتھ مسافروں کی سہولت یا سرکاری اہلکاروں کے ٹھہرنے کیلئے بنائی گئی تھی اس کا فن تعمیر اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ یہ قلعہ نماسرائے پندرہویں صدی کے اوائل میں سلاطین دہلی کے زمانے میں تعمیر ہوتی تھی لیکن اس قلعے کو سلطان محمود غزنوی کے بیٹے مسعود کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کا زمانہ 1036ء ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس کے لشکر کے باغی سپاہیوں نے اسے اس قلعے میں گرفتار کیا اور بعد میں ٹیکسلا کے نزدیک گڑی کے قلعے میں لے جا کر قتل کردیا یہ قلعہ بعد میں گکھڑ قبیلے کے سردار سارنگ خان کے قبضے میں آیا جو کہ اپنے سولہ بیٹوں کے ساتھ شیر شاہ سوری کے ہاتھوں قتل ہوا اور اسی قلعے میں دفن کیا گیا۔
موجودہ قلعہ فصیل اور دو دروازوں پر مشتمل ہے صدر دروازے کا رخ مشرق کی جانب ہے جبکہ عقبی دروازہ شمال کی طرف کھلتا ہے۔ فصیل کے اندر چاروں اطراف میں ہجرے بنے ہوئے ہیں۔ فصیل کے اندر دیگر تاریخی عمارتوں میں یاک ہشت پہلو مقبرہ ایک مسجد اور چند قبریں ہیں۔

مٹھے کریلے
11-23-2012, 08:57 PM
قلعہ پھروالہ، نزد سہالہ

http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/20121116/large-Lashkari%20Gate.jpg


http://mw2.google.com/mw-panoramio/photos/medium/21401739.jpg


http://mw2.google.com/mw-panoramio/photos/medium/8984633.jpg


http://mw2.google.com/mw-panoramio/photos/medium/8985019.jpg


http://mw2.google.com/mw-panoramio/photos/medium/21401613.jpg

پھروالہ قلعہ راولپنڈی سے مشرق کی جانب ستائیس کلو میٹر اور اسلام آباد ہائی وے سے سترہ کلومیٹر کے فاصلہ پر لہتراڑ روڈ چراہ گاؤں کے قریب تحصیل کہوٹہ میں واقع ہے یہ چار مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ قلعہ قدرتی طور پر ایک طرف کوہ ہمالیہ کی پہاڑی اور دوسری جانب دریائے سواں ہونے کی بناء پر محفوظ مقام پر واقع ہے۔ گکھڑوں کا یہ قلعہ پندرہویں صدی میں راجپوت گکھڑ قبیلہ کے حکمران ہاتھی خان نے بنوایا تھا۔ مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر نے پندرہ سو انیس عیسویں میں اسے فتح کیا بعد ازاں سکھوں نے اٹھارہ سو پچیس عیسویں میں اس پر قبضہ کر ڈالا۔ یہ قلعہ گکھڑوں کا دارالخلافہ بھی رہا ہے۔ اس قلعہ کے چھ دروازے ہیں جن کے نام لشکری، قلعہ، ہاتھی، باغ، زیارت اور بیگم دروازے ہیں۔ ہاتھی دروازہ شمال مشرق جبکہ بیگم دروازہ جنوب مغرب کی طرف کھلتا ہے جو کہ بری طرح تباہ ہوچکا ہے یہ دروازہ دریائے سواں سے نکلتے ہوئے پہلی اونچی چٹان پر واقع ہے۔

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:11 PM
سنگھنی قلعہ، نزد بیول، کلر سیداں
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/23/Sangni_Fort.JPG/250px-Sangni_Fort.JPG


http://mw2.google.com/mw-panoramio/photos/small/80528602.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:13 PM
مندر نزد ساگری، راولپنڈی
http://www.pothwar.com/images/290912pod.JPG

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:17 PM
ٹیکسلا
http://sphotos-a.xx.fbcdn.net/hphotos-snc6/c100.0.403.403/p403x403/184804_439274359454728_423933857_n.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:18 PM
بدھ مت سے منسوب غار نزد مارگلہ
http://dawncompk.files.wordpress.com/2012/08/buddhist-caves-islamabad-670.jpg?w=670&h=350

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:20 PM
لال حویلی، راجہ بازار
http://2.bp.blogspot.com/-7UmnHBvD7dU/UAV1PK791cI/AAAAAAAAClI/JOE2lwvBpOc/s1600/Lal+Haveli+Rawalpindi,+Pakistan_nexpk.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:21 PM
بدھ مت سے متعلق مورتیاں
http://images.thenews.com.pk/updates_pics/5-4-2012_47453_l.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:23 PM
مرکزی جامع مسجد راجہ بازار کے عقب میں واقع مندر
http://www.pakistanpaedia.com/oth/rawalpindi/pic_rawalpindi-sajhansingh-haveli.gif

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:27 PM
مانکیالہ سٹوپہ
http://www.travelvideo.tv/news/wp-content/uploads/2011/06/0mankiala.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:30 PM
سرکپ، ٹیکسلا
http://www.livius.org/a/pakistan/taxila/sirkap06_road.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:31 PM
سرکپ، ٹیکسلا
http://www.lgpn.ox.ac.uk/image_archive/images/TaxilaSirkap1.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:32 PM
ٹیکسلا
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/3/33/Taxila2.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:33 PM
جنڈیال، ٹیکسلا
http://www.lgpn.ox.ac.uk/image_archive/images/TaxilaJandial1.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:35 PM
ٹیکسلا
http://squierj.freeyellow.com/IndPak2009/3563TaxilaMohanMaraha.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:35 PM
ٹیکسلا
http://images.travelpod.com/users/dprlsf/1.1292146610.taxila-ruins.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:37 PM
سٹوپہ موہڑہ مرادو، ٹیکسلا
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/2/24/Taxila_Pakistan_juillet_2004.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:38 PM
بدھ مت آرٹ
http://i1.trekearth.com/photos/26641/taxila2.jpg

مٹھے کریلے
11-23-2012, 09:41 PM
جین مندر کالج روڈ، راولپنڈی
http://farm4.static.flickr.com/3488/3905733609_4c5e6567ca.jpg

pervaz khan
11-24-2012, 04:43 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

سیما
04-18-2013, 03:45 AM
بہت ہی زبردست ہے یہ تسویرے دیکھ کر نہیں لگتا ہے کہہ یہ پاکستان کی ہیں ۔کوئی یورپ کے ملکوں کے تصویرے لگتی ہیں اور بہت ہی بہت ہی اچھی بھی ہیں