PDA

View Full Version : جناب سقراط کو مبارک ۔ سوپر موڈریٹر کا درجہ



بےباک
11-25-2012, 02:11 AM
http://www.itdunya.com/attachments/239414d1277132526-33llffp.gif
https://lh6.googleusercontent.com/_6HCeaCQjr1g/TWHVg6tVX4I/AAAAAAAAAQg/IbNq9tQ7G4A/rose-scraps-94.gif
http://img8.7ozn.com/files57/2012-11/c7bd13537096316.gif
http://img5.imageshack.us/img5/5460/ea229a8f5b.jpg

http://crystalis007.com/wp-content/uploads/2012/11/congrats.gif
ہمارے بہت ہی پیارے ممبر سقراط صاحب کو اردو منظر پر سوپر ماڈریٹر بننے پر مبارک باد ،
ان کی انتھک کوشش اور محنت سے فورم کو چار چاند لگے ،
سقراط صاحب آپ واقعی مبارک باد کے مستحق ہیں ،

محمداشرف يوسف
11-25-2012, 03:09 PM
الله تعالي آپ کو مزید کامیابی وکامرانی عطا ٔ فرمائے آمین
مبارک مبارک مبارک مبارک

pervaz khan
11-25-2012, 05:46 PM
بہت بہت مبارک جناب

تانیہ
11-25-2012, 11:51 PM
سقراط جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں
http://i492.photobucket.com/albums/rr289/wiggies1902_bucket/congratulation.gif
اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے آپکو سپر موڈریٹر بننے پہ بہت سی مبارکباد
http://urdulook.info/imagehost/?di=W0KE

http://urdulook.info/imagehost/?di=LY6Lhttp://urdulook.info/imagehost/?di=LY6L
اور یہ آپکے لیے پھول
http://urdulook.info/imagehost/?di=FBTM

شاذیہ سعید
11-26-2012, 10:16 AM
ہم م م ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو سر۔۔۔ یہ درجہ ملتا کیسے ہے کوئی ہمیں بھی بتائے۔۔۔:)

بےباک
11-26-2012, 11:04 AM
کیسے ترقی ہوتی ہے تو اس کا جواب ہے ،، لکھتے رہیے جانفشانی کے ساتھ اور فورم کے معاملات میں دلچسپی لیجیے ،
سوپر موڈریٹر سے بڑھ کر ایڈمن بھی بن سکتے ہیں ، یہ عہدہ کون سا عطا کردہ ہے یہ تو عہدہ محنت اور لگن سے کمایا جا سکتا ہے ،
آپ بھی میدان عمل میں رہیے تو جلد ہی آپ بھی یہ عہدہ پا سکتی ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔
سقراط صاحب نے گذشتہ دو سال خوب محنت کی ہے ،اور وہ حقیقت میں شاباش کے حقدار ہیں ، باقی ممبران بھی اپنی اپنی سعی کر رہے ہیں ،
:photosmile:
ایک مرتبہ پھر سقراط صاحب کو مبارک قبول ہو ،

admin
11-26-2012, 06:47 PM
ہم م م ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو سر۔۔۔ یہ درجہ ملتا کیسے ہے کوئی ہمیں بھی بتائے۔۔۔:)


:stop: بے باک جی کی باتوں میں مت آنا محنت کے ساتھ ساتھ ایڈمن کو:smiley-eatdrink020: بھی پڑتا ہے پھر جا کر کہیں ترقی ہوتی ہے۔۔۔:tongue38:

سقراط کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو،،،:photosmile:

سقراط
11-27-2012, 03:35 PM
بہت بہت شکریہ آپ محترمین کا
اور ان لوگوں کا بھی بہت شکر گزار ہوں جن کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں

سرحدی
11-28-2012, 10:01 AM
میری طرف سے بھی سقراط بھائی کو یہ عہدہ مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دین اسلام کی سربلندی اور پاکستان کے استحکام کے لیے خدمت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

نگار
11-30-2012, 01:18 AM
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کر لیں

بہت شکریہ آپ کا

محمدمعروف
11-30-2012, 10:20 AM
اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔

ٹیکسٹ ماسٹر
03-06-2013, 11:52 PM
محترم سقراط صاحب کو ترقی ملنے پر ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں اور دعاء کرتے ہیں کہ اسی طرح دین ودنیا کے تمام معاملات میں سقراط صاحب ترقی کرتے رہں اور اردو منظرفورم کے دوستوں کواپنی صلاحیتوں سے فائدہ پہنچاتے رہیں اٰمین ثم اٰ مین