PDA

View Full Version : اداروں کی بے حسی اور ہم



بےباک
11-25-2012, 07:39 AM
http://express.com.pk/images/NP_LHE/20121125/Sub_Images/1101679188-1.jpg
http://express.com.pk/images/NP_LHE/20121125/Sub_Images/1101679188-2.gif
روزنامہ اکیسپریس 25 نومبر2012
ہم کیا ہیں ،ہمارا کیا کردار ہے ،
پولیس کا کردار کیا ہے ، گھروں والے کیوں اس بات کی تحقیق نہیں کرانا چاہتے ، 5 نوجوان مر گئے ، مگر پولیس والے منتظر ہیں کہ ان کے گھر والوں کی درخواست پر کاروائی کریں گے ، ورنہ کیا ضرورت ہے ، اور گھروں والے شاید جانتے تھے کہ ان کے بیٹے نشہ کرتے ہیں اور پولیس والے بھی ان سے رقم بٹوریں گے ، معاشرے میں اسقدر بے حسی کہ اللہ کی پناہ ، اخبار والوں نے سرخی لگانے کے لیے سب گیارہ نوجوانوں کو مار دیا ، یا شاید اخبار والوں کو علم ہو گا یہ شربت بے حد زہریلا ہے وہ بھی مر جائیں گے ، آخر گیارہ افراد نے اکٹھے کھانسی کا شربت کیوں پیا، ہمارا محکمہ صحت کیوں کاروائی نہیں کرتا کہ کھانسی کے شربت میں مقدار سے زیادہ نشہ آور دوا موجود ہے ، اور لوگ اس شربت کو بطور نشہ استعمال کرتے ہیں ،
انا للہ و انا الیہ راجعون ،
جیو نیوز کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق اب مر جانے والے افراد کی تعداد دس ہو گئی ہے ،

سقراط
11-25-2012, 03:59 PM
جی بالکل ٹھیک کہا
میں نے دیکھا ہے بہت سے نشہ کرنے والے کھانسی کا شربت پیتے ہیں جس میں نشہ ہوتا ہے

pervaz khan
11-25-2012, 05:43 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

بےباک
11-29-2012, 09:37 AM
http://ummatpublication.com/2012/11/29/images/news-06.gif

اذان
11-29-2012, 10:38 AM
اب مرنے والو کی تعداد اٹھارہ ہو گئی ہے ۔۔۔
جب پاکستان میں دوا جعلی بن سکتی ہے
تو جعلی ووٹ بنانا کون سی مشکل بات ہے۔۔؟؟
پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے ہر کوئی اپنے اپنےعلاقےمیں پارٹی بنا
کر ملک کو بلیک میل کررہے ہیں ۔
آج کے حکمران گینگ مافیا ہے
اپنے ضمیر کی بولی لگوا کر اسمبلیوں میں جاتے ہیں
جب تک یہ گینگ مافیا کی پارٹیاں کم نہیں ہونگی
پاکستان کے حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔۔۔!!!!
:stop: