PDA

View Full Version : برطانوی خاتوں کے سولہ بچے ،



بےباک
11-26-2012, 10:57 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=64P8

http://urdulook.info/imagehost/?di=LHIP

http://urdulook.info/imagehost/?di=ACZO

http://urdulook.info/imagehost/?di=KDQU

برطانیہ کے اخبار کے مطابق ایک عورت کے ھاں سولہوے بچے کی پیدائش ہوئی ، تو اس نے مزید بچوں کی خواھش کا اظہار کیا ، اخبار کے مطابق یہ گھرانہ حکومت کی امداد کے بغیر رہ رہا ہے ، مسز سو راڈ فورڈ Sue Radford نے 14 سال کی عمر میں شادی کی اور اب اس کی عمر 41 سال ہو گئی ہے ،اس کے بچوں کی عمریں ترتیب سے ہیں
کریس 23 سال ، سوفی ،18 سال ، کلوی ۔17 سال ، جیک 15 سال ،ڈانیل 13 سال ،لوک 11 سال
میلی 10 سال ، کیٹی 9 سال ، جیمس 8 سال ، ویلی ، 7 سال ، ایمی 6 ۔ جوش 4 سال ، میکس ، 3 سال ،پھر ٹیلی 2 سال کا اور پھر پچھلے سال آسکر پیدا ،اور اب ایک اور نومولود ہے ، جس کا نام کاسپر رکھا گیا ھے۔ ان کا ھفتہ وار خرچہ 250 پونڈ ہے ،اور ان کے لیے کھانا تیار کرنے پر کافی وقت لگ جاتا ہے ،
ان کی امی سو Sue Radford کے مطابق ان کو لے جانے کے لیے منی بس رکھی ہے ، اور میں ان کو اکٹھا کھیلتے دیکھ کر بہت خوش ہوتی ہوں ، ہمیں توقع ہے کہ مزید بچے پیدا ہوں گے ،ہمارے گھر ایک جمبو سائز کی واشنگ مشین اور ایک بہت بڑا ریفریجریٹر ہے ،،
اور ہم سا کوئی ہو تو سامنے آئے ،
حوالہ جات ،
http://www.thesun.co.uk/sol/homepage/news/4660141/mum-has-baby-number-16.html

سقراط
11-26-2012, 01:55 PM
یہ تو کوئی بڑی بات نہیں
میرا ایک اسکول کے زمانے کا دوست ہے وہ 17 بہن بھائی ہیں

pervaz khan
11-26-2012, 04:19 PM
معلوماتی شئیرنگ کا شکریہ