PDA

View Full Version : لمبے بال ۔ عجوبہ



بےباک
11-27-2012, 09:46 AM
http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/8(149).jpg

چین میں گولین زھونگ کے علاقے ھنگولو گاؤں میں یاؤ قبیلہ رہتا ہے ، وہاں کی عورتوں کا ایک مستقل رواج ہے کہ لمبے بال رکھے جائیں ،
اس گاؤں کی عورتوں کے بالوں کی پیمائش کی گئی ، 180 خواتین کے بال 1 میٹر اور 70 سنٹی لمبے نکلے ،

چند فوٹو دیکھیے ،
http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/5(489).jpg

http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/2(775).jpg

http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/6(326).jpg

ایک عورت کے بال کاٹ کر لمبائی کو دکھایا گیا ہے
http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/1(696).jpg

http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/9(96).jpg
http://news.cultural-china.com/chinaWH/upload/7(218).jpg

ان عورتوں کا عقیدہ ہے کہ لمبے بال ان کی خوشبختی کی علامت ہیں ،

شاذیہ سعید
11-27-2012, 10:20 AM
اور پاکستان میں خواتین کیا کیا جتن کرتی ہیں کہ انکے بال بھی لمبے ہو جائیں۔۔۔۔۔

تانیہ
11-27-2012, 02:39 PM
دلچسپ شیئرنگ ہے
بال صرف لمبے ہونا کوئی خوبی نہیں ہاں اگر بال خوبصورت بھی ہوں تبھی اچھے لگتے ہیں پھر چاہے لمبے ہوں یا چھوٹے

محمداشرف يوسف
11-27-2012, 03:09 PM
بال پردے میں ہو تو بال بال ہے
اگر نہیں تو و بال ہے
اور ہاں جنگل میں تو شیر ہوتے ہے

بےباک
11-27-2012, 05:13 PM
واہ تانیہ جی کیا بات کہی،، اور واہ جناب محمد اشرف یوسف صاحب
زبردست بات کی بال کہیں بن نہ جاءے وبال جان ،

نگار
11-28-2012, 11:19 PM
اضافی معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

Nozo Kawanozo
12-27-2012, 07:58 PM
للـهـ في خلقه شؤون
like a princess with tall hair !
thanx about this weird pics bahi
جزاك اللـهـ خيرا