PDA

View Full Version : ابجد نسخہ 1.0 بیٹا



ابن بطوطہ
12-02-2012, 11:54 AM
بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں
ابجد کا بیٹا ورژن شائع ہو چکا ہے۔ آپ احباب اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اور جیسا کے ہمیں معلوم ہے انسان خطا کا پتلا ہے۔ اس لیے غلطیاں کرنے کی مجھے بھی اجازت ہے، مگر انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔ غلطیوں کی نشاندہی کیجیے تاکہ میں بھی کچھ سیکھ سکوں۔
http://urduencyclopedia.org/abjad/ss.jpg
ڈاؤنلوڈ لنک
http://urduencyclopedia.org/abjad/

pervaz khan
12-02-2012, 04:55 PM
شکریہ

بےباک
12-03-2012, 10:30 AM
اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

یہ سوفٹ ویر کئی خوبیوں پر مشتمل ہے ،گونا گوں خوبیوں سے مزین اردو زبان میں یہ پہلا مکمل اردو ایڈیٹر ہے ،جس کو بنانے میں ہمارے محترم حافظ زوہیب صاحب نے ان تھک محنت کی اور اردو زبان کے چاہنے والوں کے لیے ایک تحفہ پیش کیا ہے ،محترم چاچا حافظ زوہیب صاحب کو اس کام میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے
اس سوفٹ ویر کو دوسرے الفاظ میں

اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012
کہا جاتا ہے،ا سکی خوبیاں اور خامیوں کا استعمال کے بعد اندازہ ہو گا ،
اس سلسلے میں مزید تفصیل دیکھنے کے لیے ،اس لنک کو کلک کریں ،
اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ ، (http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%B1-%DA%88%D8%A7%D9%B9-%D9%86%DB%8C%D9%B9-2012.50880/page-15)
http://www.urduencyclopedia.org/soft/Newstyles.png

بےباک
12-03-2012, 10:38 AM
اس مین ایک عدد اردو ڈکشنری بھی شامل کر دی گئی ہے ، آپ کے کمپیوٹر میں ڈاٹ نیٹ انسٹال ہونا چاھیے تب کام کرے گا ، ونڈوز 7 میں اور 8 میں پہلے سے ہی ڈاٹ نیٹ شامل ہے ،
ترجمہ کرنے کا آپشن بنایا ہے۔ جس کے مندرجہ ذیل دو حصے ہیں۔
پہلا حصہ ٹیکسٹ کا ترجمہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ اوپر نیچے دو ٹیکسٹ باکس پر مشتمل ہے۔ جس متن کا ترجمہ مقصود ہو اس کو اوپر لکھیں اور نیچے ترجمہ کرتے جائیں یاد رہے یہ خودکار ترجمہ نہیں کرتا بلکہ صرف ترجمہ کرنے کے کام میں آسانی فراہم کرتا ہے۔ دوران ترجمہ مشکل الفاظ پر رائٹ کلک کر کے ان کے معانی نہ صرف دیکھے جا سکتے ہیں بلکہ معانی پر کلک کر کے اسے استعمال میں بھی لایا جا سکتا ہے۔
http://www.urduencyclopedia.org/soft/texttranslation.png

http://urduencyclopedia.org/soft/styles.png

این اے ناصر
12-03-2012, 12:03 PM
شئیرنگ کاشکریہ۔

Muhammad Abubakar
08-20-2013, 12:05 PM
بہت ہی عمدہ سر جی
بہت شیئرنگ