PDA

View Full Version : وکی لیکس کے بانی کو نوبل انعام کیلئے نامزد کیا جائے، روس کی تجویز



گلاب خان
12-09-2010, 10:24 PM
ماسکو(ایجنسیاں) روس نے وکی لیکس کے بانی جولیئن سانج کا نام نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی تجویز دی ہے۔ کریملن انتظامیہ کے ذرائع نے روسی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں کو اس بات پر غور کرنا چاہئے کہ جولیئن کی مدد کس طرح کی جائے۔

نگار
05-23-2012, 07:35 PM
پتا نہیں یہ وکی لیکس سچا ہے یا جھوٹا ۔ ویسے تو کوئی بھی غیر مذہب انسان
کسی مسلمان کا دوست نہیں ہو سکتا ۔
شکریہ معلومات پہنچانے پر

انجم رشید
05-24-2012, 01:24 PM
السلام علیکم
یہاں تک میرا خیال ہے وکی لیکس سچا ہے
شکریہ بھای معلومات کا