PDA

View Full Version : بریکینگ نیوز پاکستان کا کونسا ایسا ادارہ ہے جوکرپٹ نہیں۔؟؟؟



اذان
12-07-2012, 11:34 AM
بریکینگ نیوز پاکستان کا کونسا ایسا ادارہ ہے جوکرپٹ نہیں۔؟؟؟
کیا آپ کچھ جانتے ہیں ۔۔؟؟؟
میرے خیال کے مطابق آپ کچھ نہیں جانتے ۔؟اگر کچھ جانتے ہو۔؟ تو یہاں ہر وہ بات لکھیے جوآپ جانتے ہو۔۔۔؟؟
جو ہمارے ملک کی عوام جان سکے کہ ہمارے میں کیا کچھ ہے۔۔؟ یا کیا کچھ ہو رہا ہے۔؟؟
تازہ ترین میں آپ کو ایک خبر دیتا ہوں
ایک سروے کے مطابق پاکستان میں روزانہ سات ارب روپے کی کرپشن ہو رہی ہے۔!!!اس کے بارے آپ کچھ کہےگے ۔؟؟؟

ارسلان خان
12-07-2012, 02:42 PM
کوئی ادارہ کرپشن سے پاک نہیں

اذان
12-30-2012, 06:06 PM
چنئی: پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی فتح


پاکستان نے بھاررت کو پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
اتوار کو چنئی میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو فتح کے لیے 228 رنز کا ہدف دیا جسے پاکستان نے ناصر جمشید کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت چار وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔


http://www.youtube.com/watch?v=HS52tSv07QA

pervaz khan
12-31-2012, 02:22 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

اذان
01-15-2013, 02:59 PM
پاکستان پیپلزپارٹی پر اللہ تعالی کی طرف سے عزاب نازل
پاکستان سپریم کوٹ نے پاکستان کے بدعنوان وزیراعظم راجہ رینٹل پاور کی گرفتاری کا اعلان کردیا

عبادت
01-16-2013, 01:12 AM
مبارک ہو آپ سب کو ایک اور
چور منظر عام سے منظرعام میں پکڑا گیا
کیوں کے یہ آزاد چور تھا جو چوری کر کے بھی ہماری ہی دھلائی
کر رہا تھا
اس سے تو جان چھوٹی