PDA

View Full Version : اب موبائل فون پانی سے چارج ہوں گے



این اے ناصر
03-21-2012, 02:03 PM
http://urdu.thenewstribe.com/wp-content/uploads/2012/03/ntrack-story-1232012.gif

ابوبکر
12-09-2012, 07:45 PM
http://images.thenews.com.pk/updates_pics/12-8-2012_78765_l.jpg

بجلی نہ ہو تو مو بائل فو ن چارج کرنا بھی ایک مسئلہ بن جا تا ہے لیکن اب مو با ئل فون چارج کر نے کے لیے بجلی نہیں بلکہ پانی کی ضرورت ہوگی۔ سوئیڈن کی ایک کمپنی نے ایسا چارجر تیار کر لیا ہے جو پانی کے ذریعے موبائل ،کیمرہ اور دیگر الیکٹرانک آ لا ت چا رج کر سکتا ہے پاور ٹریکنامی اس چا ر جر کے ذریعے فون چارج کرنے کے لیے صرف ایک چمچہ پانی کی ضرورت ہے جسے اس چار جر میں ڈالتے ہی کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے برقی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جا تی ہے۔اس چا رجر کو لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو میں پیش کیا گیا ہے جس کی قیمت ڈھا ئی سو ڈالر ہے ۔

بےباک
12-11-2012, 02:06 PM
بہت خؤب ۔آپ دونو کا بے حد شکریہ ۔۔
ہمارے فون تو ویسے ہی پانی یعنی پسینہ سے چارج ہو جاتے ہیں ، ان کی چارجنگ میں ہمارے خون پسینے کی کمائی جو شامل ہوتی ہے ،
ویسے آئیڈیا اچھا ہے ،
شکریہ معلومات دینے کا

pervaz khan
12-11-2012, 04:50 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ