PDA

View Full Version : پنجاب اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ



ابوبکر
12-09-2012, 07:56 PM
http://images.thenews.com.pk/updates_pics/12-9-2012_78892_l.jpg

پنجاب اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ بحال کردی گئی۔ واضح رہے کہ ہیکرز نے خود کو بنگلادیشی ظاہر کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا تھا کہ ویب سائٹ پاکستانی ہیکرز کی جانب سے بنگلادیش کی بعض ویب سائٹس کو ہیک کرنے کے جواب میں کی گئی ہے، پیغام میں مزید کہا گیا تھا کہ اگرایف آئی اے نے ہیکرز کے خلاف کارروائی نہ کی تو مزید ویب سائٹس ہیک کریں گے۔

admin
12-10-2012, 02:11 AM
ھاھاھا یعنی کے یہ تو بڑون بڑوں میں آپس میں ہوگئی
یقین کریں میرا اس میں کوئی ہاتھ نہیں کوئی مجھے شک کی نگاہ سے نہ دیکھے:smiley-computer005: