PDA

View Full Version : گستاخ رسول کی حمایت میں این جی اوز اور مافیا میدان میں آ گئی



ابوبکر
12-12-2012, 04:46 PM
http://ummatpublication.com/2012/12/11/images/story1.gif

بےباک
12-12-2012, 07:02 PM
بہت ہی خطرناک صورت حال سے آپ نے آگاہ کیا ، شکریہ ،

شاہنواز
12-12-2012, 11:38 PM
ہم میڈیا اور مغرب زدہ ہوچکے ہیں ضمیر مردہ ہوچکے ہیں جس کا مظاہر میڈیا پر آئے دن دیکھا جاتا ہے میڈیا آزادی کی آڑ میں گھناؤنا کھیل کھیل رہا ہے عوام کے ساتھ اچھے کے ساتھ برا زیادہ دکھایا جارہا اور اس کی حمائت میں بلاوجہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے جس کی بناء پر ہم سب اس کے اثرات بہت جلد قبول کرلیتے ہیں

سقراط
12-13-2012, 05:38 PM
اللہ معاف کرے یہ کیسا دور ہے
شاید جب کانا دجال آئے گا تو ہم ان فتنوں کے عادی ہوچکے ہوں گے
اللہ رحم فرمائے