PDA

View Full Version : ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں



تانیہ
11-24-2010, 03:24 PM
ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں
دل ہی نہیں رہا ہے - جو کچھ آرزو کریں
تر دامنی پہ شیخ! ہماری نہ جا - ابھی
دامن نچوڑ دیں - تو فرشتے وضو کریں
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم
پر یہ کہاں مجال؟ جو کچھ گفتگو کریں
ہر چند آئینہ ہوں - پر اِتنا ہوں نا قبول
منہ پھیر لے وہ - جس کے مجھے روبرو کریں
نے گل کو ہے ثبات - نہ ہم کو ہے اعتبار
کس بات پر چمن ! ہوسِ رنگ و بو کریں

علی عمران
11-25-2010, 11:18 AM
کیا بات ہے جی............. واہ

محمدانوش
11-26-2010, 03:37 PM
ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں
دل ہی نہیں رہا ہے - جو کچھ آرزو کریں
تر دامنی پہ شیخ! ہماری نہ جا - ابھی
دامن نچوڑ دیں - تو فرشتے وضو کریں
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم
پر یہ کہاں مجال؟ جو کچھ گفتگو کریں
ہر چند آئینہ ہوں - پر اِتنا ہوں نا قبول
منہ پھیر لے وہ - جس کے مجھے روبرو کریں
نے گل کو ہے ثبات - نہ ہم کو ہے اعتبار
کس بات پر چمن ! ہوسِ رنگ و بو کریں



بہت خوبصورت تانی بہنا[hr]
ترس ترس کے برستے ہیں میرے آنسو ہر روز اس وقت
کہ آج کا دن بھی گزرگیا رب کی نافرمانی کرتے کرتے

این اے ناصر
03-31-2012, 12:48 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ