PDA

View Full Version : چکن اور آلوکے پف



شہزادی
12-16-2012, 06:35 PM
اجزاء
آلو ایک کلو ابلے ا ور میش کیے ہوے
چکن ایک پیالی ابلا ہوا اور باریک پیسز کیا ہو
دھھنیا،پودینہ اورہری مرچ حسب ضرورت ۔ہری مرچ اورپودینے کو موٹا کوٹ لیں
ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا
سرخ مرچ 1ٹی سپون
کالی مرچ 1ٹی1سپون
نمک حسب ضرورت
کیری ۔چیز۔ 6عدد چھوٹے پیسز کیےہوے
انڈے عدد اچھی طرح پھینٹے ہوے
چاٹ مثالہ 1ٹی سپون
بریڈ کرمزاور تلنے کے تیل

ترکیب
چیز،انڈوں ،بریڈ کرمز اور تیل کے علاوہ تمام اجزاء کو اچھی طر ح مکس کر لیں اب تھوڑامکسچر لے کر ھاتھ میں پھیلا کر اوپر چیز رکھیں اور رول کرکےکناروں کو گول کرلیں اس طرح سارے پف بنا لیں۔ایک ایک پف کو لے کر پہلے انڈوں میں ڈپ کریں پھر بریڈ کرمز میں رول کرکے ڈیپ فرائی کرلیں ۔جوبھی چٹنی گھرمیں ھو اس کےساتھ پیش کریں۔

سقراط
12-17-2012, 09:13 PM
ششششششششکوپ منہ میں پانی آگیا
اب یہ بھی بنوا نا پڑے گا گھر میں پھر بتاتا ہوں کہ کیسا لگا

pervaz khan
12-18-2012, 02:54 PM
اچھی شیئرنگ کا شکریہ